saif

saif social media marketing

اور  پھر چاہنے سے......چاہا جانا بہت بہتر ہے!             🌸🌍🥹♥️✨
22/02/2026

اور پھر چاہنے سے......چاہا جانا بہت بہتر ہے!

🌸🌍🥹♥️✨

ہم بھی کسی سے سنبھالے نہ گئے🥀
21/02/2026

ہم بھی کسی سے سنبھالے نہ گئے🥀

*ہر گزرتا دن ہمیں رمضان المبارک کے مزید قریب لے کر جارہا ہے!🫂🎀🖇️**Allah Huma- Ballighana-Ramadan>>🎐💗*`Only 7 days left`🫠
12/02/2026

*ہر گزرتا دن ہمیں رمضان المبارک کے مزید قریب لے کر جارہا ہے!🫂🎀🖇️*

*Allah Huma- Ballighana-Ramadan>>🎐💗*

`Only 7 days left`🫠

خدا کی طرف سے بوسہ ماؤں کو بطور ہدیہ سونپا گیا تاکہ وہ مشكل حالات میں اپنے بچوں کی پیشانی چوم کر کہہ سکیں:خدا سب ٹھیک کر...
12/02/2026

خدا کی طرف سے بوسہ
ماؤں کو بطور ہدیہ سونپا گیا تاکہ وہ مشكل حالات میں
اپنے بچوں کی پیشانی چوم کر کہہ سکیں:
خدا سب ٹھیک کر دے گا...;!
۔۔۔

خدا تمہاری ماں کی عمر دراز کرے
مانا کہ اس کے سوا کوئی مخلص نہیں اس جہاں میں!

🌸♥️🌍✨
🌸♥️🥺✨

08/02/2026

ایک فرد بھی تیرے جیسا کائینات میں نہیں،
اے حسین شخص،
کہاں سے لاؤں نعم البدل تیرا؟۔🌷💗

‏اپنی قسمت میں سبھی کچھ تھا مگر پھول نہ تھےتُم اگر پھول نہ ہوتے تو ہمارے ہوتے
08/02/2026

‏اپنی قسمت میں سبھی کچھ تھا مگر پھول نہ تھے
تُم اگر پھول نہ ہوتے تو ہمارے ہوتے

جسے زندگی کی سختیوں نے پالا ہو، وہ کبھی کسی کا شاگرد نہیں بنتا۔ایسے لوگ زمانے کے تھپڑوں سے خود سیکھتے ہیں،لوگوں کی باتوں...
04/02/2026

جسے زندگی کی سختیوں نے پالا ہو، وہ کبھی کسی کا شاگرد نہیں بنتا۔
ایسے لوگ زمانے کے تھپڑوں سے خود سیکھتے ہیں،
لوگوں کی باتوں سے نہیں۔
ان کی رہنمائی اُن کے زخم کرتے ہیں،
اور اُن کا استاد بس تجربہ ہوتا ہے۔

Sale Sale 🛒 • phly ao phly Pao • Limited stock • Good quality 💯 • Beautiful print • Cush on delivery • 3 guz shirt • 2.5...
01/02/2026

Sale Sale 🛒
• phly ao phly Pao
• Limited stock
• Good quality 💯
• Beautiful print
• Cush on delivery
• 3 guz shirt
• 2.5 guz shalwar
• 2.5 guz dupta
•All over Pakistan

"Walden" (parents) are our first priority.
01/02/2026

"Walden" (parents) are our first priority.

Address

Mainwali
Piplan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when saif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to saif:

Share