05/07/2026
کیسا ہو اگر آپ کو آج کے دور کی ایک ٹیکنیکل سکل یعنی میٹا ایڈز کو لائیو زوم کلاسز میں سکھایا جائے؟؟
آپ کو میٹا ایڈز کے الگورتھم کا بتلایا جائے؟؟ فاؤنڈیشن سمجھا دی جائے جس سے آپ کسی بھی نئی اپڈیٹ سے ڈسٹرب نا ہوں۔۔۔
یہ ٹریننگ ان لوگوں کے لئے ہے جو میٹا ایڈز میں پرو بننا چاہتے ہیں۔
ٹریننگ میں آپ کیا سیکھیں گے؟
2.5 ماہ کی اس ٹریننگ میں آپ کو 30+ لائیو کلاسز ملیں گی اور 80٪ میٹا ایڈز ڈسکس ہو گا۔۔
آپ کو ہر ٹاپک پریکٹیکلی لائیو سمجھایا جائے گا اور آپ کی ساری اسائنمنٹس لائیو چیک ہوں گی واٹس ایپ بزنس والے چھوٹے کلائنٹ سے لے کر ای کامرس اور ہائی ٹکٹ لیڈز تک،
ایڈ چلانا تو بہت سے لوگ جانتے ہیں لیکن اگر ایڈ رزلٹ نہیں دے رہا تو مسئلہ دراصل کہاں ہے۔۔ اور اس کا ممکنہ حل کیا ہے یہ بھی سلیبس کا حصہ ہے۔۔۔ لکھنا چاہوں تو پوسٹ کافی لمبی ہو جائے گی۔۔
آپ کو دو سال تک اپڈیٹڈ لیکچرز ملیں گے،
ٹریننگ کے بعد 8 ماہ کی مینٹورشپ ہوگی
لائیو ٹریننگ اور وہ بھی 2.5 ماہ ۔۔۔۔ تو اس کے فیس رکھی ہے 15,000 لیکن پہلے بیچ کے لئے ایک خاص آفر ہے
اگر دس جولائی سے پہلے فیس سبمٹ کروائیں گے تو فیس 8,000 ہو گی ۔۔ دوسرا بیچ ہو گا یا نہیں ابھی کوئی آئیڈیا نہیں، اگر ہوا تو کبھی بھی ایسا ڈسکاؤنٹ نہیں ملے گا۔۔
اگر آپ اس پوسٹ پر اپنے تین دوستوں کو مینشن کرتے ہیں اور اس پوسٹ کو اپنی وال پر شیئر کرتے ہیں تو آپ کو ملے کا مزید 20٪ ڈسکاؤنٹ۔۔
یعنی اگر دس جولائی سے پہلے 20٪ لیں گے تو کورس کی فیس صرف 6400 رہ جائے گی اور اگر 10 جولائی کے بعد یہی کام کرتے ہیں تو 12,000
فیصلہ اب آپ کے ہاتھ میں ہے۔۔ یونیک مارکیٹر بننا ہے یا ہر اپڈیٹ پہ سر پکڑ کے بیٹھے رہنا ہے۔۔۔۔۔۔
ٹریننگ میں شامل ہونے کے لئے واٹس ایپ پر میسج کریں۔۔
03700660636
محمد وقاص