Love with pmln

Love with pmln Such ki awaz

17/02/2026

حاضرین توجہ فرمائیں
یوتھیوں کا pk 804
پرواز کے لیے تیار ہے

15/02/2026
08/02/2026

‏وہ قوم کبھی ترقی نہیں کر سکتی جہاں پتنگ، گڈے خریدنے کے لیے رش پڑ جائے اور کپتان کو جیل سے نکالنے کے لیے غش پڑ جائے۔
جلابی یوتھیا

07/02/2026

ضرور مکرے ہوں گے لوگ زباں دے کر

ورنہ دستخط کی ضرورت کیوں پڑتی ہے

04/02/2026

پشاور لڑکی نے صرف ایک سوال کے ذریعے 13سالہ تبدیلی کا پوسٹمارٹم کردیا۔

*ویلڈن*

22/01/2026

سیاسی تاریخ میں کبھی انتشار نہیں پھیلایا، میں قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتا ہوں۔"
— عمران نیازی ........................

یہ جملہ پڑھ کر یوں محسوس ہوتا ہے جیسے آتش فشاں خود کو ہومیوپیتھک دوا قرار دے رہا ہو۔
آئیے، اب اسی ’’قانون کی حکمرانی‘‘ کی چند عملی جھلکیاں بھی دیکھ لی جائیں:

"آئی جی! تمہیں نہیں چھوڑوں گا"

"جج زیبا! تمہیں نہیں چھوڑوں گا"

پارلیمنٹ پر حملہ
پاکستان ٹیلی ویژن پر قبضہ
ڈی چوک میں دھرنے، کنٹینر سیاست اور ریاست کو یرغمال بنانے کی روایات

سندھ ہاؤس پر حملہ

آئی جی اسلام آباد پر سرِ عام تشدد

پولیس اور رینجرز پر پٹرول بم، غلیلیں اور ’’پرامن‘‘ پتھراؤ
گاڑیاں عمارتیں نذرِ آتش
جلاؤ گھیراؤ ۔۔۔ کیونکہ یہ سب بھی جمہوری اظہار ہی تو ہے

عدالتوں پر آئے روز یلغار
ججوں، صحافیوں اور خواتین کے خلاف غلیظ، منظم اور اخلاق باختہ پروپیگنڈا

الیکشن کمیشن پر حملے
ڈسکہ میں پریزائیڈنگ افسران کا اغواء

بطور وزیراعظم، تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ کروانے سے انکار
(آئین؟ وہ تو صرف اپوزیشن کے لیے ہوتا ہے)
اس صریح آئین شکنی پر سپریم کورٹ کا فل بینچ فیصلہ آج بھی تاریخ کا حصہ ہے۔

تواتر سے توہینِ عدالت کا ارتکاب

سول نافرمانی کی مضحکہ خیز کال

اسلام آباد پر بار بار لشکر کشی

جیل بھرو تحریک (خود ضمانتوں کے ساتھ)

فوج کے خلاف نفرت انگیز مہم

اداروں کے اندر بغاوت کے خواب

نو مئی کو فوجی تنصیبات اور شہداء کی یادگاروں پر دہشت گردی

پاکستان کو مالی دیوالیہ پن میں دھکیلنے کے لیے آئی ایم ایف کو خطوط
(حب الوطنی کا عالمی ورژن)

احتساب سب کا… مگر کچھ کا نہیں

’’سب کا احتساب‘‘ کا نعرہ لگانے والے عمران خان نے
اپنی ذات سے جڑے کسی ایک فرد کا بھی احتساب نہ کیا۔
بشریٰ بی بی، فرح گوگی، شہزاد اکبر، زلفی بخاری، عامر کیانی، بزدار،پرویز الٰہی، مونس الٰہی، ملک ریاض، بابر اعوان، جنرل عاصم باجوہ، عارف نقوی وغیرہ سب مقدس گائے قرار پائے۔

بیرونِ ملک پاکستانیوں کو ترسیلات روکنے کی تلقین

فوجی اداروں کی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم

سوشل میڈیا پر ریاستِ پاکستان کے خلاف زہر افشانی

بھارت اور اسرائیلی لابیوں کے بیانیے سے غیر اعلانیہ ہم آہنگی
فلسطین ، ایران اور قطر پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت سے صاف انکار

پاک فوج کے شہداء کو خراجِ عقیدت کے بجائے تمسخر

طالبان اور بی ایل اے کی دہشت گردی پر معنی خیز خاموشی

خیبر پختونخوا حکومت کی دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز کی کھلی مخالفت

تحریر کی دم:
جب سے عمران خان پاکستانی سیاست میں وارد ہوا ہے،ملک مسلسل ہیجان، سنسنی، نفرت، تقسیم، انتشار اور خلفشار کی دلدل میں دھنسا ہوا ہے۔ سیاسی استحکام، قومی یکجہتی اور بین الاقوامی ہم آہنگی کبھی بھی عمران خان کی ترجیحات میں شامل نہیں رہیں۔ کیونکہ انتشار ہی وہ ایندھن ہے جس پر عمرانی سیاست کی گاڑی چلتی ہے

07/01/2026

نامرد سے شادی ہوجانا زنا کا جواز نہیں ہے۔۔۔
سیدھا رستہ یہ ہے کہ طلاق لے کر اس سے نکاح کرلیا جائے جو زنا پر اکساتا ہے، ایسے مرد نکاح کی بات پر وسائل کا رونا روتے ہیں انہیں بس مفت میں اپنے نفس کی تسکین درکار ہوتی یے۔ اس دور میں بھی اگر عورت اتنی جاہل ہو کہ اسے یہ نہیں معلوم غلط کو صحیح کیسے کرنا یے تو پھر وہ ذلالت کے ہی قابل رہ جاتی ہے۔۔۔۔۔۔!

06/01/2026

‏یکم جنوری کو پیٹرول (10) روپے سستا، (4) جنوری کو عام آدمی کے لئے بجلی (8) روپے سستی اور انڈسٹری کے لئے (16) روپے سستی، (2026ء) کی اچھی شروعات.
✌️

20/12/2025

‏نوازشریف وزیر خزانہ بنا ۔۔۔۔۔۔ ایماندار
نوازشریف وزیر اعلی بنا ۔۔۔۔۔۔ایماندار
نوازشریف وزیراعظم بنا ۔۔۔۔۔ ایماندار
نوازشریف پھر وزیراعظم بنا ۔۔۔۔۔۔ ایماندار
نوازشریف نے دھماکے کئے ۔۔۔۔۔۔ ایماندار
نوازشریف پھر وزیراعظم بنا ۔۔۔۔۔ ایماندار
پھر کہنے لگے کہ تم نے بیٹے سے تنخواہ نہیں لی، بیالیس سال پرانی رسیدیں لا کر دو نہیں تو بے ایمان اور نا اہل
نا اہل قرار دینے والے کی ڈگری چیک کی گئی
پتہ چلا دو نمبر ڈگری ہے، قانون نے اسے فارغ کیا اور عزت بچائی
رولا اور ماتم جاری ہے کالے اور چٹے کا
کہ سنتالیس سال بعد ڈگری جعلی کیسے؟
بیالیس سال بعد رسیدیں طلب ہو سکتی ہیں تو سنتالی سال بعد ڈگری بھی چیک ہو سکتی ہے
ماتم ختم کرو تے ہن آرام نال بیٹھ جاو

19/10/2025

سعودی عرب میں 12 ہزار افغانیوں کو گرفتار کر لیا گیا جو پاکستانی پاسپورٹ پر سعودی عرب گئے تھے نادرا، ایف آئی اے، یونین کونسل سیکریڑی مشکل میں جنہوں نے پیسے لے کر یہ کام کیا تینوں محکموں میں سخت کاروائی کا حکم, ہزاروں ملازمین نوکریوں سے فارغ اور جیل جائیں گے

Address

Pir Mahal

Telephone

+923458672680

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Love with pmln posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share