05/02/2026
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اعلان برائے گمشدگی
بھائی مقبول حسین مچھلی والے ولد غلام حسین ساکن چک نمبر 343 جڑاہاں گ ب ان کا بیٹا علی حسن مقبول، متعلم جامعہ تدریسُ القرآن والحدیث پیر محل آج بروز جمعرات 05/02/2026 کو دن تقریباً 3:00 بجے گھر سے لاپتہ ہو گیا ہے۔اگر کسی بھائی نے علی حسن مقبول کو کہیں دیکھا ہو یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم فوراً درج ذیل نمبروں پر اطلاع دیں۔جزاکم اللہ خیراً رابطہ نمبرز
📞 0304-1996343
📞 0346-4871343
منجانب: قاری محمد سرور ساجد
📞 0306 1674326