Jui Social Media killi Karbala

Jui Social Media killi Karbala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jui Social Media killi Karbala, Advertising agency, Karbala, Pishin.

جمعیت علماء اسلام پاکستان کے پلیٹ فارم کے تحت
اسلام ، شعائر اسلام ، تحفظ ختم نبوت ، ناموس رسالت ، ناموس صحابہ ، ناموس قرآن کریم ، مساجد ، مدارس ، آئین و قانون میں پاکستان کی اسلامی تشخص کی حفاظت اور ہر نوع باطل کیخلاف میڈیا وار کا اہم مورچہ ترتیب دینا

24/08/2026

افغانستان پر امریکہ بیس سال سے بمباری کرتا رہا
کوئی اس کو ظالم نہیں کہتا ۔ ۔ ۔ ۔
۔
قائد ملت اسلامیہ
حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم العالیہ
پشاور خطاب سے اقتباس
۔

24/08/2026

اگر دو شہروں میں تشدد کے واقعات پر
صدام حسین رح کو پھانسی دی جاتی ہے
تو
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو فلسطینیوں کے قتل کے پاداش میں مجرم کیوں نہیں کہتے ۔ ۔ ۔ ۔
قائد ملت اسلامیہ
حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم العالیہ
پشاور خطاب سے اقتباس ۔ ۔ ۔

24/08/2026

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سپہ سالار سے چند گذارشات ۔ ۔ ۔
۔
حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم العالیہ
کے پشاور خطاب سے بہترین گائیڈ ۔۔ ۔

24/08/2026

دین اسلام میں سیاست اور حکومت کے اپنے اصول ہے
۔
حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم العالیہ

کے پشاور خطاب سے اقتباس ۔ ۔ ۔ ۔

23/08/2026

قائد ملت اسلامیہ
حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم العالیہ
کا
پشاور کنونشن سے خطاب ( مکمل خطاب ) ملاحظہ فرمائیں ۔ ۔ ۔ ۔
۔
Jui Social Media killi Karbala
JUI Digital Media Pishin JUI Pishin Awami Platform
Jui Tahsil Karbala JUi Pishin جمعیت عُلماء اسلام پشین
آغا نیوز کربلا پیج JUI Digital Media Cell Balochistan
Fakhre Pishin MPA SardarZada Zafar Ali Agha
Sardar House Karbala Jui Kalli Karbala Pishin Point پشین پوائنٹ Ahwal E pishin Hamdard E Pishin

23/08/2026

تازہ ترین
مولانا فضل الرحمن کی گفتگو کے دوران خوبصورت
مسکراہٹ

23/08/2026

مولانا صاحب نے آخر فیض احمد فیض کی پوری نظم پڑھ ڈالی-
مولانا کی الفاظ پہ گرفت اتنی کمال کی ھے بندہ عش عش کر اُٹھتا- پوری تقریر سننے لائق ھے-
مولانا کی زبانی فیض کا کلام بھی سنیں-

چند روز اور مری جان فقط چند ہی روز
ظلم کی چھاؤں میں دم لینے پہ مجبور ہیں ہم
اور کچھ دیر ستم سہہ لیں تڑپ لیں رو لیں
اپنے اجداد کی میراث ہے معذور ہیں ہم

جسم پر قید ہے جذبات پہ زنجیریں ہیں
فکر محبوس ہے گفتار پہ تعزیریں ہیں
اپنی ہمت ہے کہ ہم پھر بھی جیے جاتے ہیں
زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں
ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں

لیکن اب ظلم کی میعاد کے دن تھوڑے ہیں
اک ذرا صبر کہ فریاد کے دن تھوڑے ہیں

عرصۂ دہر کی جھلسی ہوئی ویرانی میں
ہم کو رہنا ہے پہ یوں ہی تو نہیں رہنا ہے
اجنبی ہاتھوں کا بے نام گراں بار ستم
آج سہنا ہے ہمیشہ تو نہیں سہنا ہے

یہ ترے حسن سے لپٹی ہوئی آلام کی گرد
اپنی دو روزہ جوانی کی شکستوں کا شمار
چاندنی راتوں کا بے کار دہکتا ہوا درد

دل کی بے سود تڑپ جسم کی مایوس پکار
چند روز اور مری جان فقط چند ہی روز

23/08/2026

حصہ دوم
آج ابن رشیدگرائمرسکول اینڈاکیڈمیی کلی کربلا میں ختم نبوت کورس سے شبان ختم نبوت کے مبلغ مفتی مولنا عبدالرحیم حقانی صاحب کورس سے براہ راست 🛑

23/08/2026

آج ابن رشیدگرائمرسکول اینڈاکیڈمیی کلی کربلا میں ختم نبوت کورس سے شبان ختم نبوت کے مبلغ مفتی مولنا عبدالرحیم حقانی صاحب کورس سے براہ راست 🛑

کل ان شاء اللہ بروز اتوار صبح 10 بجےابن رشیدگرائمرسکول اینڈاکیڈمیی کلی کربلامیں نزدپانیزئ مسجدختم نبوت کورس ہوگا
22/08/2026

کل ان شاء اللہ بروز اتوار صبح 10 بجےابن رشیدگرائمرسکول اینڈاکیڈمیی کلی کربلامیں نزدپانیزئ مسجدختم نبوت کورس ہوگا

Address

Karbala
Pishin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jui Social Media killi Karbala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share