LWF Qila Didar-e-Mustafa

LWF Qila Didar-e-Mustafa Haq Lasani Sach Lasani

محفل پاک بسلسلہ جشن لاثانی سرکار( رحمت اللہ تعالی)بمقام  مرکزی دفتر قلعہ دیدار مصطفی لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن زیر انتظام ...
09/07/2025

محفل پاک بسلسلہ جشن لاثانی سرکار( رحمت اللہ تعالی)
بمقام مرکزی دفتر قلعہ دیدار مصطفی لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن
زیر انتظام امیر حلقہ لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) قلعہ دیدار مصطفیٰ گوجرانوالہ
صوفی افتخار احمد نقشبندی
9/7/2025

الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہﷺحسنی حسینی و لاثانی لنگر قلعہ دیدار مصطفے'ﷺ گوجرانولہ  (فرمان مبارک لاثانی سرکار) انسان...
06/07/2025

الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہﷺ
حسنی حسینی و لاثانی لنگر قلعہ دیدار مصطفے'ﷺ گوجرانولہ
(فرمان مبارک لاثانی سرکار) انسانیت پہلے مسلک مذاہب بعد میں۔۔
#اللّٰهﷻو حبیبِ اعظم جنابِ سیدنا محمدِ #مصطفیٰﷺاور مرشدِکریم جناب صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار رحمتہ اللہ علیہ کی نگاہ کرم و عطا سے لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن قلعہ دیدار مصطفی کے ممبران اپنے مرشد کریم لاثانی سرکار کے مشن کو جاری رکھتے ہوئے آج مورخہ6جولائی10 محرم بروز اتوار 2025 کو لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے نان اور حلوا کا لنگر تقسیم کیا گیا
زیر انتظام،صوفی افتخار احمد نقشبندی امیر حلقہ لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن قلعہ دیدار مصطفیٰﷺ ڈویژن گوجرانولہ
03079540515

03/12/2021

Address

Qila Didar Singh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LWF Qila Didar-e-Mustafa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category