Waheed kakar

Waheed kakar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waheed kakar, Quetta.

10/12/2025
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ھے کہ علموں چوک کوئٹہ میں واقع ڈاکٹر کلیم اللہ ہسپتال یہ ہسپتال نہیں ایک قصائی کا دکان ھے یہ...
02/12/2025

عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ھے کہ علموں چوک کوئٹہ میں واقع ڈاکٹر کلیم اللہ ہسپتال یہ ہسپتال نہیں ایک قصائی کا دکان ھے یہاں پر نہ علاج ھے اور نہ ہی انسانیت نام کا کوئی چیز ھے آج سے چند دن پہلے میرا بانجہ آئی سی یو میں داخل تھا۔ وہاں اندر کسی کو نہیں چھوڑتا تھا اس خاطر میرا بہنوئی اور میری بہن رات کو ہماری گھر اکرصبح سویرے واپس ہسپتال جاتے تھے گھر قریب میں ھے ایک دن میرے بہنوئی کا کہنا ھے کہ جب صبح میں وہا پہنچا ائی سی یو کا دروازے کھلا تھا تو میں ڈائریکٹ اندر چلا گیا وہاں ایک بندے نے منع کیا کہ اندر نہیں آنا مگرمیں پھر بھی چلا گیا اس بندے کو نظر انداز کر کے جب اندر کی حالت دیکھی کہ میرے ننہے سے لخت جگر کے منہ پے پٹی چڑھایا ھوا ھے جب قریب گیا بچہ بہت بمشکل سانس لے رہا تھا وہاں ایک درندہ صفت انسان کھڑا تھا اسے جب وجہ پوچھا کہ یہ کیوں ایسا کیا ھے جواب میں وہ کہنے لگا یہ بچہ رورہا تھا ھم تنگ آگئے اسلیے ایسا کیا خدارا ان جیسے قصائیوں سے اپنے بچوں کی حفاظت کریں اور بلوچستان کے اعلی احکام سے گزارش ھے اس جیسے ظالم درندوں کو سخت سے سخت سزا دے اور عوام سے گزارش ھے کہ اس قصائی خانے کا بائکاٹ کریں اور میرے اس پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیر کرو تاکہ عوام کو پتہ چلے کہ یہ ہسپتال نہیں ایک قصائی کی دکان ھے

10/05/2025

Halwa hy kia 😂

08/05/2025

❤️❤️🇵🇰PAKISTAN ARMAY 🇵🇰❤️❤️❤️

27/04/2025

مسجد کے دروازے کے پاس ایک شاپر ہوا کی جھلک میں کھڑا رہا، لیکن ایسا لگا جیسے کوئی نیا آدمی نماز پڑھ رہا ہو۔

یوم مئی ۔ یکم مئی مزدوروں کا دن ۔ اس دن بھی مزدور کام پر ۔اور مزدور ڈی کے نام افسر شاھی چھٹی اور آرام کرینگے۔
01/05/2024

یوم مئی ۔ یکم مئی
مزدوروں کا دن ۔ اس دن بھی مزدور کام پر ۔اور مزدور ڈی کے نام افسر شاھی چھٹی اور آرام کرینگے۔

31/03/2024

مسجد الحرام کے امام شیخ عبدالرحمن السدیس نے رمضان المبارک کے آخری عشرہ کا ایک بہترین فارمولا بتایا ہے۔

1. ہر روز ایک درہم (ایک روپیہ) صدقہ کریں، اگر وہ دن لیلۃ القدر کے درمیان آجائے تو آپ کو 84 سال یا 1000 مہینوں تک روزانہ ایک روپیہ صدقہ کرنے کا ثواب ملے گا۔

2۔ روزانہ دو رکعت نفل نماز پڑھیں، اگر وہ دن لیلۃ القدر کے وسط میں آئے تو آپ کو 84 سال تک روزانہ دو رکعت نفل نماز پڑھنے کا ثواب ملے گا۔

3. روزانہ تین بار سورہ اخلاص پڑھیں، اگر لیلۃ القدر کے درمیانی دن آئے تو آپ کو 84 سال تک روزانہ ایک خاتم قرآن پڑھنے کا ثواب ملے گا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان باتوں کو لوگوں میں پھیلا دو، جو لوگ تمہاری باتیں سنیں گے اور عمل کریں گے، تمہیں بھی ان کے اعمال کے برابر اجر ملے گا، انشاء اللہ۔ کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نیکی کی رہنمائی کرنے والے کو عمل کرنے والے کے برابر اجر ملے گا لیکن عمل کرنے والے کے اجر میں کوئی کمی نہیں ہوگی۔ (مسلم، 2674)

اللہ ہم سب کو زیادہ سے زیادہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔❤️

12/03/2024

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waheed kakar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share