پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن خدائی خدمت گار یونٹ ملتان

Directions

پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن خدائی خدمت گار یونٹ ملتان peace lover 🕊️, Humanist,

🚩🚩🚩

02/01/2026
🚩روح یی ښاد،، شهید امن بشیر احمد بلور
22/12/2025

🚩روح یی ښاد،، شهید امن بشیر احمد بلور

26/07/2025





پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن پنجاب عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری برائے مذہبی امور مولانا خان زیب کی شہادت کی بھرپور مذمت ک...
10/07/2025

پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن پنجاب عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری برائے مذہبی امور مولانا خان زیب کی
شہادت کی بھرپور مذمت کرتی ہے۔
مولانا خان زیب محکوم اقوام بلخصوص پختون قوم کا اور انکے حقوق کی توانا آواز تھا۔ مذہبی علوم کے ساتھ ساتھ قومی شعور کا پیکر ہر سیاسی کارکن کے لیے راہنما اصول کی مانند تھا۔ مولانا خان زیب کی شہادت سے پیدا ہونے والا خلا ایک مضبوط اور نظریاتی سیاسی کارکن ہی پر کر سکتا ہے۔ مولانا خان زیب نے اپنی زندگی اپنی قوم کی سیاسی و شعوری بیداری کے لیے وقف کر رکھی تھی۔
پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن پنجاب مولانا خان زیب کی شہادت کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔

28 مئی 1930 سانحہ ٹکر کو 95 برس بیت گئے۔ یہ دن ہمیں اُس خونی لمحے کی یاد دلاتا ہے جب ٹکر کے میدان میں ظلم و بربریت نے بے...
28/05/2025

28 مئی 1930 سانحہ ٹکر کو 95 برس بیت گئے۔ یہ دن ہمیں اُس خونی لمحے کی یاد دلاتا ہے جب ٹکر کے میدان میں ظلم و بربریت نے بے گناہ خدائی خدمتگاروں کا لہو بہایا۔ سانحہ ٹکر صرف ایک واقعہ نہیں، بلکہ قربانی، جدوجہد اور پرامن مزاحمت کی ایک روشن مثال ہے۔
ہم ان عظیم شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے باچا خان کے فلسفۂ عدم تشدد کو سینے سے لگا کر اپنی جانوں کا نذرانہ دیا۔ یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے غلامی کے خلاف آواز بلند کی، جمہوریت، امن اور انصاف کا علم بلند رکھا، اور تاریخ کے ماتھے پر اپنے خون سے آزادی کا نقش ثبت کیا۔
خدائی خدمتگار تحریک کے یہ سپاہی اور بعد میں اے این پی کے وہ کارکنان جو دہشتگردی، شدت پسندی اور آمریت کے خلاف ڈٹے رہے، ہمارے لیے مشعل راہ ہیں۔ چاہے وہ سانحہ ٹکر ہو، باچا خان بابا کی قیادت ہو، خان عبدالولی خان یا اسفندیار ولی خان جیسے رہنماؤں کی جدوجہد، یہ سب قربانیاں امن، برابری، اور محکوم اقوام کی خودداری اور انکے حقوق کی خاطر دی گئیں۔
آئیں آج کے دن ان تمام شہداء کو یاد کریں، ان کے مشن کو زندہ رکھیں، اور عدم تشدد، جمہوریت اور علم کے راستے پر چلنے کا عہد کریں۔

26/04/2025

PSF🚩

د تيارو د سر دښمن وې تهٔ رڼا وې تهٔ شعور وېتا به څنګه سړى هېر کړي د پښتون د کور مشاله~ ډاکټر خالق زيار
13/04/2025

د تيارو د سر دښمن وې تهٔ رڼا وې تهٔ شعور وې
تا به څنګه سړى هېر کړي د پښتون د کور مشاله

~ ډاکټر خالق زيار



ځوانې غواړم سپرلې غواړم يو داسى اختر غواړم‏موسم چې چرته  ويشى په  ټالونو  کې جامونه‏رحمت شاه سایلد يونټ له ملګرو سره شه ...
29/03/2025

ځوانې غواړم سپرلې غواړم يو داسى اختر غواړم
‏موسم چې چرته ويشى په ټالونو کې جامونه
‏رحمت شاه سایل

د يونټ له ملګرو سره شه خوندورو او له خندا ډک ساعتونه او ده يونټ ده مخ تګ په اړه مجلسونه ـ

Address

Quetta Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن خدائی خدمت گار یونٹ ملتان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share