22/05/2026
عمران خان کو
میں بذات خود اس لیے صادق آمین سمجھتا ہوں
کہ ریاست پاکستان میں صرف اور صرف واحد شخص
عمران احمد خان نیازی صاحب ہی وہ مرد کا بچہ ہے
جو حکمرانون کی تمام برائیوں سے بی ایمانیوں سے
تن تنہا لڑ رہا ہے