Killah Abdullah عوامی حقوق تنظیم

چور چوری سے جائے پر ھیرا پیری سے نہ جائے۔۔۔۔۔۔!!!پہلے بھی کہا تھا اور اب کہتے ہیں کہ جنگل کیمپ زمین کلازئی اور پوپلزئی ق...
27/12/2025

چور چوری سے جائے پر ھیرا پیری سے نہ جائے۔۔۔۔۔۔!!!
پہلے بھی کہا تھا اور اب کہتے ہیں کہ جنگل کیمپ زمین کلازئی اور پوپلزئی قبائل کی ہیں یہاں پر ڈی سی صاحب الاٹمنٹ کیلئے 1588 ایکڑ زمین کی قیمت 5861.6700 ملین روپے میں لگا رہا ہے اور ازخود اپنی ڈیمارکیشن چھوڑ کر زمین پر قبضہ کررہا ہیں اور قبضہ مافیا کا سہولت کار بھی بنا ہوا ہے۔

ضلع قلعہ عبداللہ میں وفاقی محکمۂ جنگلات اور عوامی شاملات کی زمین پر قبضہ اب محض الزام نہیں رہا بلکہ تحصیلدار، محکمۂ ریونیو اور خود ڈپٹی کمشنر کے سرکاری مراسلوں سے ثابت شدہ حقیقت بن چکا ہے۔

تحصیلدار قلعہ عبداللہ کی رپورٹ کے مطابق موضع چر/کلازئی میں واقع جنگلاتی زمین وفاقی ریکارڈ میں موجود ہے جو طورخان فارسٹ کے تبادلے پر دیا گیا (لیکن آج تک طور خان فارسٹ مذکورہ قبائل کو نہیں دیا جاسکا ہے،) جس پر مختلف سرکاری محکموں، نجی افراد اور مارکیٹس نے قبضہ کر رکھا ہے،
اس کے باوجود انتہائی تشویشناک امر یہ ہے کہ:
• ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ نے خود اس زمین کی قیمت متعین کی
• تقریباً 1588 ایکڑ جنگلاتی زمین کی مالیت 5861.670 ملین روپے ظاہر کی گئی
• اسی قیمت کو بنیاد بنا کر مزید الاٹمنٹ اور قانونی حیثیت تبدیل کرنے کا راستہ ہموار کیا جا رہا ہے

جو زمین طورخان فارسٹ کے تبادلے میں الاٹ ہوئی، اور طورخان فارسٹ قبائل کو منتقل نہ ہوا ہو، اس کی قیمت کس قانون کے تحت لگائی جا رہی ہے؟
یہ عمل انتظامیہ نہیں بلکہ قبضہ مافیا کی سہولت کاری ہے۔

ڈپٹی کمشنر کے اپنے مراسلے کے مطابق:
• بڑی مقدار میں جنگلاتی زمین پہلے ہی سرکاری و نجی قبضے میں ہے، ڈی سی صاحب از خود اپنے الاٹ کردہ زمین سے ہٹ کر سیاسی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے زمین کو سرکاری عمارتوں سے قبضہ کررہا ہے جس کی مثال دیے گئے نقشے سے صاف ظاہر ہے۔
لیکن اس کے باوجود قیمت سازی اور خانہ تبدیلی کی سفارشات کی جا رہی ہیں، یعنی پہلے قبضہ، پھر قیمت، پھر مزید الاٹمنٹ — یہ کھلی سازش نہیں ہے کیا؟؟؟؟

یہ تمام اقدامات آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 23 اور 24، PPC کی دفعات 166، 217، 218، 447، Forest Act 1927 اور نیب قوانین کے تحت قابلِ سزا جرائم ہیں۔

ضلعی انتظامیہ کو دو ٹوک تنبیہ ہے کہ عوامی و جنگلاتی زمینوں پر قبضہ، قیمت سازی اور مزید الاٹمنٹ کی کوششیں فوری بند کی جائیں۔
بصورتِ دیگر، یہ معاملہ عدالت، نیب، اینٹی کرپشن، میڈیا اور عوامی احتجاج تک لے جایا جائے گا، اور اس کے تمام سیاسی، قانونی اور انتظامی نتائج کی ذمہ داری خود ضلعی انتظامیہ پر عائد ہوگی۔

یہ زمین کسی افسر یا سیاسی شخصیت کی جاگیر نہیں —
ریکارڈ بول رہا ہے، اور حساب ہو کر رہے گا۔

15/09/2025

قلعہ عبداللہ کے انتظامیہ میے اگر قانون یا غیرت نام کی کویی چیز ہے تو عام عوام سے پہلے افغان سابقہ ارمی کے شرپسندو کو قلعہ عبداللہ سے نکالیے تاکہ ہم قلعہ عبداللہ کہ عوام راحت کی سانس لے سکے

تلاش گمشدہ خان ولد شراف الدین جو کہ ایک مریض کے ساتھ قلعہ عبداللہ سے کوئٹہ سول ہسپتال آیا تھا پچھلے جمعہ کو رات 12 بجے م...
19/01/2024

تلاش گمشدہ
خان ولد شراف الدین جو کہ ایک مریض کے ساتھ قلعہ عبداللہ سے کوئٹہ سول ہسپتال آیا تھا پچھلے جمعہ کو رات 12 بجے میڈیکل سے دوائی لینے گیا۔ابھی تک واپس نہیں آیا انتہائی غریب ہیں گھر والے پریشان ہیں تمام سوشل میڈیا ورکر سے گذارش ہیں اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں جس کو بھی اس کے بارے میں علم ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ 3988395 0327

18/01/2024

محترم مشر ملک محمدرفیق کاکڑ کا ضلع قلعہ عبداللہ کے اج کل کے صرتحال اور کرپٹ سیاسیدانوں کے حوالے سے ایک اہم پیغام

21/12/2023

جو بھی انے والے الیکشن میں ووٹ کیسی کو دے گا
اللہ وس کو بھی ایسا ہی غم دیں دے

سیاسی پارٹیانی گسہ کیی سہ یو سوک خہ یو فایدہ راوشایاست
لعنت پر گردو سیاسیانو باندی

14/11/2023

باپ کا مال ہیں
سرکاری گاڑیوں پر غریب ملک کے امیر DC. AC و دیگر آفیشلز ریس لگاتے ھوۓ

03/10/2023

قلعہ عبداللہ عبداللہ خان بازار کے قریب ہڑتال

کوئٹہ شہر زرغون روڈ پر کسٹم اہلکاروں کی مال بردار گاڑی پر فائرنگ، پشتون تاجر محمد قسیم والد مہسم آغاءکوشہید، کردیا ۔یہ ک...
04/09/2023

کوئٹہ شہر زرغون روڈ پر کسٹم اہلکاروں کی مال بردار گاڑی پر فائرنگ، پشتون تاجر محمد قسیم والد مہسم آغاءکوشہید، کردیا ۔یہ کیسا قانون ہے؟
دو ہزارروپے بھتہ نہ دینے ہر کوئٹہ کے کسٹم اہلکاروں نے فائرنگ کرکے گاڑی کو نقصان پہنچایا جبکہ ڈرائیور کو بھی شہید کردیا
ایسی اندھیر نگری چوپٹ راج ہے کوئی بھی محفوظ نہیں😓
یہ واقعہ بلکل وزیراعلی ہاؤس کے قریب ریڈ زون میں ہوا ہے۔

17/08/2023

Killah Abdullah main shahra balak

افسوسناک خبرکراچی میں 5 پشتون نوجوانوں کو پوليس نے قتل کر دیا۔ پولیس نے ڈیکتی کا رنگ دیتے ھوۓ 5 نوجوانوں  کو بے دردی سے ...
16/08/2023

افسوسناک خبر
کراچی میں 5 پشتون نوجوانوں کو پوليس نے قتل کر دیا۔ پولیس نے ڈیکتی کا رنگ دیتے ھوۓ 5 نوجوانوں کو بے دردی سے قتل کر دیا ان پانچ پشتونوں کا تعلق کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد سے ہے

15/08/2023

آج خضدار روڈ بلاک
خضدار سبزی منڈی کے قریب سنی کے مقام پر مین قومی شاہراہ کوئٹہ ٹو کراچی روڈ بلاک. فضل یعقوب کی اہلیہ دھرنے سے خطاب کررہی ہیں

13/08/2023

موژ دہ چمن دہ ڈی سی سہ دا خواست کووو چی دا پر باڈر دا حال دی زنانی وہ ایف سی تہ دلالی کیی پر دا دی ایکشن واخی دا دہ پشتنوں بے عزتی دہ دلتہ دی لیویز برتہ فعال کی دا دہ شار ولد خلگ دی. . . گردہ ورز دا زنانی و ایف سی تہ شزی راولی. . .

Address

Street
Quetta
BILALO

Telephone

+923178025254

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Killah Abdullah عوامی حقوق تنظیم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Killah Abdullah عوامی حقوق تنظیم:

Share