09/07/2026
کلی ببری ہنہ اوڑک سے اغوا ہونیوالے 10 مغوی رہا ، حاجی اشرف کاکڑ کی بازیابی کی تصدیق
حکومت نے نہیں ہم نے قبائیلی طریقہ سے رہا
کرایا ہے ، اشرف کاکڑ
مغوی جلد گھر پہنچ جائینگے ، حاجی اشرف کاکڑ کی گفتگو