Hewad News

Hewad News Darkness cannot drive out darkness; only light can do that. Hate cannot drive out hate, only love can

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر برشور فیض اللہ کاکڑ کا تبادلہ کردیا گیا، محمد زمان ترین نئے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر برشور تعینات کرد...
20/06/2026

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر برشور فیض اللہ کاکڑ کا تبادلہ کردیا گیا، محمد زمان ترین نئے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر برشور تعینات کردیے گئے

20/06/2026
20/06/2026

پشتونخوا میپ چیئرمین اپوزیشن لیڈر مشر محمود خان اچکزئی سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات

قلعہ سیف اللہ میں اس خوبصورت نوجوان کی المناک موت نے علاقے میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق نوجوان کو ...
19/06/2026

قلعہ سیف اللہ میں اس خوبصورت نوجوان کی المناک موت نے علاقے میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق نوجوان کو مبینہ طور پر چند افراد نے اغوا کیا، تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کی نازیبا ویڈیو بنا کر اسے بلیک میل کرنے کی کوشش کی۔
اطلاعات کے مطابق متاثرہ نوجوان کو مقامی افراد نے ہسپتال منتقل کیا، جہاں وہ تین روز تک زیرِ علاج رہا۔ گھر واپسی کے بعد مبینہ طور پر ملزمان نے اس کی ویڈیو واٹس ایپ کے ذریعے بھیج کر ملاقات کا مطالبہ کیا اور دھمکی دی کہ انکار کی صورت میں ویڈیو سوشل میڈیا پر پھیلا دی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق نوجوان نے اپنے اہلِ خانہ کو تمام صورتحال سے آگاہ کیا، تاہم شدید ذہنی دباؤ، خوف اور مبینہ بلیک میلنگ کے باعث اس نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔
واقعے کے بعد علاقے کے عوام نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر تحقیقات میں یہ الزامات درست ثابت ہوتے ہیں تو ملوث عناصر کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا دی جانی چاہیے تاکہ مستقبل میں کسی اور خاندان کو ایسے المناک سانحے کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
عوامی حلقوں نے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان اور متعلقہ قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی مکمل تحقیقات کر کے متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے۔

عوامی آگاہی مہم: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہآپ کے علاقے میں پٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمت کیا ہے؟عوامی ر...
18/06/2026

عوامی آگاہی مہم: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ
آپ کے علاقے میں پٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمت کیا ہے؟

عوامی رائے کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی ہونی چاہیے۔ عوام کا مطالبہ ہے کہ ڈیزل کی قیمت تقریباً 120 روپے فی لیٹر جبکہ پٹرول کی قیمت 150 روپے فی لیٹر مقرر کی جائے تاکہ مہنگائی کے بوجھ تلے دبے شہریوں کو ریلیف مل سکے۔
عوام سے اپیل ہے کہ اس مطالبے کے حق میں سوشل میڈیا پر مؤثر آواز بلند کریں اور ایک منظم مہم چلائیں تاکہ متعلقہ حکام تک عوامی احساسات اور مشکلات پہنچ سکیں۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ صرف ٹرانسپورٹ کے اخراجات کم کرے گی بلکہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بھی کمی کا سبب بن سکتی ہے، جس سے عام آدمی کو براہِ راست فائدہ پہنچے گا۔

ایران اور امریکہ نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے۔
18/06/2026

ایران اور امریکہ نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے۔

Address

Quetta

Telephone

+923369386208

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hewad News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share