02/12/2025
اناج منڈی ڈیرہ مراد جمالی میں ڈکیتی کا واقعہ
اناج منڈی ڈیرہ مراد جمالی کے مزدور محمد نواز مینگل سے 12 لاکھ روپے چھین لیے گئے
فائرنگ سے زخمی مزدور محمد نواز مینگل زخموں کی تاب
نہ لاتے ہوئے جانبحق۔۔۔۔۔۔
افسوس نصیر آباد