Nawab Akbar Khan Bugti

Nawab Akbar Khan Bugti Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nawab Akbar Khan Bugti, Social Media Agency, Quetta.

24/06/2026

ضلع ڈیرا بگٹی بشور عوام نے کی بی وائی سی کی ہڑتال کو مسترد کر دیا۔

یہ خبر فتنہ الہندوستان کے پروپیگنڈا نیٹ ورک کی ایک اور غیر مصدقہ اور من گھڑت کہانی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ دہشت گرد عناصر اپن...
13/06/2026

یہ خبر فتنہ الہندوستان کے پروپیگنڈا نیٹ ورک کی ایک اور غیر مصدقہ اور من گھڑت کہانی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ دہشت گرد عناصر اپنی مسلسل ناکامیوں، عوامی حمایت سے محرومی اور سیکیورٹی فورسز کے دباؤ کو چھپانے کے لیے اکثر جھوٹے دعوے اور سنسنی خیز خبریں پھیلاتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایسے غیر تصدیق شدہ بیانیوں کا مقصد خوف پھیلانا اور خود کو طاقتور ظاہر کرنا ہوتا ہے۔

بی ایل اے اور اسکازیلی گروپ مجید بریگیڈ بلوچ عوام کے قاتل دشمن کے غلامبلوچ عوام کے نام پر خون بہا کر دشمن کے ایجنڈے پر ن...
13/06/2026

بی ایل اے اور اسکازیلی گروپ مجید بریگیڈ بلوچ عوام کے قاتل دشمن کے غلام
بلوچ عوام کے نام پر خون بہا کر دشمن کے ایجنڈے پر ناچنے والے غدار دہشت گردی بر بادی اور بلوچ نسل کشی میں ملوث ہیں

The news attributed to Nushki being spread by some propaganda accounts on social media is a complete lie and baseless pr...
13/06/2026

The news attributed to Nushki being spread by some propaganda accounts on social media is a complete lie and baseless propaganda. This type of “news” is repeatedly fabricated without any evidence, with the sole purpose of creating sensation and misleading the public.

بلوچستان کو مقبوضہ خطہ قرار دینے والے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہیں جو اپنے مفادات کی خاطر بلوچ قوم کے استحصال اور گمر...
13/06/2026

بلوچستان کو مقبوضہ خطہ قرار دینے والے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہیں جو اپنے مفادات کی خاطر بلوچ قوم کے استحصال اور گمراہی پر فائز ہیں یہ عناصر اپنے ناپاک عزائم کو آزادی کی جدوجہد سے جوڑ کر اپنی دہشت گردانہ کارروائیوں کی پردہ پوشی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

ماہر نگ بلوچ اور بی وائی سی رہنما بھارتی آشیر باد سے دہشت گرد تنظیموں کو کور دینے والے سہولت کار ہیں جو بلوچ عوام کو گمر...
13/06/2026

ماہر نگ بلوچ اور بی وائی سی رہنما بھارتی آشیر باد سے دہشت گرد تنظیموں کو کور دینے والے سہولت کار ہیں جو بلوچ عوام کو گمراہ کر کے دشمن کے بیانیے کو زندہ رکھتے ہیں
ان کا اصل مشن بلوچ عوام کو آگے بڑھانا نہیں بلکہ دشمن کے اشاروں پر اپنے ہی لوگوں کو بربادی کی راہ پر لگانا ہے۔

یونیورسٹیوں کے بجائے پہاڑوں پر بھیجنا یہ کون سی خیر خواہی ہےمہر نگ بلوچ تعلیم نہیں نوجوانوں کو بندوق دیتی ہےکتاب نہیں، ب...
13/06/2026

یونیورسٹیوں کے بجائے پہاڑوں پر بھیجنا یہ کون سی خیر خواہی ہے
مہر نگ بلوچ تعلیم نہیں نوجوانوں کو بندوق دیتی ہے
کتاب نہیں، بندوق
تعلیم دشمن ایجنڈا

بی ایل اے کوئی آزادی کی تحریک نہیںیہ بھارت کی پالیسی ہوئی دہشت گردپراکسی ہے جو بلوچ عوام کا خون بہارہی ہے اور ان کا مقصد...
13/06/2026

بی ایل اے کوئی آزادی کی تحریک نہیں
یہ بھارت کی پالیسی ہوئی دہشت گرد
پراکسی ہے جو بلوچ عوام کا خون بہا
رہی ہے اور ان کا مقصد بلوچستان کو ترقی سے محروم رکھنا ہے

13/06/2026

*اہم خبر/مذاکرات کامیاب۔*

تاجر برادری چیمبر آف کامرس اور ٹرانسپورٹرز کے مطالبات تسلیم حکومت سے مذاکرات کامیاب ہڑتال ختم وزیر داخلہ میر ضیا لانگو نے مذاکرات کئے۔

جی او سی خضدار ڈویژن نے بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار کا دورہ کرتے ہوئے تعلیمی ماحول، فنی تعلیم ا...
13/06/2026

جی او سی خضدار ڈویژن نے بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار کا دورہ کرتے ہوئے تعلیمی ماحول، فنی تعلیم اور نوجوانوں کی پیشہ ورانہ تربیت کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر علم، تحقیق اور جدت کو بلوچستان کی ترقی کے اہم ستون قرار دیا گیا۔

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawab Akbar Khan Bugti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share