27/12/2025
مبارک باد
مظلوم عوامی تحریک کوئٹہ کے لیے یہ ایک خوش آئند اور حوصلہ افزا پیش رفت ہے کہ
جناب خیر محمد شاہین کو ضلع کوئٹہ کا صدر مقرر کیا گیا ہے۔
ہمیں پورا یقین ہے کہ آپ کی قیادت، فہم و فراست اور عوامی وابستگی مظلوم عوامی تحریک کو ضلعی سطح پر مزید مضبوط بنائے گی، اور عوامی حقوق، سماجی انصاف اور تنظیمی نظم و ضبط کے فروغ میں مؤثر کردار ادا کرے گی۔
ہم آپ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔
نیک خواہشات کے ساتھ،
باز محمد نصرت
صوبائی صدر
مظلوم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (MSO)