Hafiz Muhammad Aslam Kakar Fans

Hafiz Muhammad Aslam Kakar Fans Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz Muhammad Aslam Kakar Fans, Advertising/Marketing, Quetta.

Permanently closed.
ضلع برشور کے خوشی میں اعزازی پروگرام میں شرکت
25/04/2026

ضلع برشور کے خوشی میں اعزازی پروگرام میں شرکت

25/04/2026
29/03/2026

#کوئٹہ
گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندو خیل صوبائی وزیر ریونیو مرعاصیم کردگیلو پارلیمانی سیکرٹری برائے ایکسائز میر محمد خان لہڑی میریونس لہڑی چوہدری شبیر حافظ محمد عثمان اوردیگرمعززین نے حافظ محمد اسلم کاکڑ کے بھائی مرحوم عبد الباری عرف جانو کے فاتحہ خوانی کی

19/11/2025

❤️

گزشتہ دنوں کچھ نام نہاد لوگوں نے سوشل میڈیا پر خادم انسانیت پارلیمانی سیکرٹری برائے سوشل ویلفیئر السات فاؤنڈیشن انٹرنیشن...
05/10/2025

گزشتہ دنوں کچھ نام نہاد لوگوں نے سوشل میڈیا پر خادم انسانیت پارلیمانی سیکرٹری برائے سوشل ویلفیئر السات فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے چیرمین ایم پی اے حاجی ولی محمد نورزئی صاحب اور سیاسی و قبائلی رہنما حافظ محمد اسلم کاکڑ کے خلاف جھوٹے، بے بنیاد اور شرمناک الزامات لگائے ہیں۔
ایسے لوگ نہ صرف سچ سے ناواقف ہیں بلکہ عوام کی خدمت سے جلتے ہیں۔
درحقیقت، اپنی ناکامی چھپانے کے لیے یہ لوگ جھوٹ بہتان اور پروپیگنڈے کا سہارا لے رہے ہیں۔
سچ ہمیشہ سچ ہی رہتا ہے،
عوام سب کچھ جانتی ہے۔
حاجی ولی محمد نورزئی صاحب نے کویٹہ سمیت اہل بلوچستان کے عوام کے لیے دن رات محنت کی ہے۔
سڑکیں، ترقیاتی منصوبے، غریبوں کی امداد — یہ سب ان کی خدمت اور دیانتداری کا ثبوت ہیں۔
جبکہ سیاسی و قبائلی رہنما حافظ محمد اسلم کاکڑ قبائلی اور سیاسی شریف مخلص اور باہمت قبائلی رہنما ہیں جنہوں نے ہمیشہ لوگوں کی خدمت کو اپنا فخر سمجھا ہے۔

ہم تمام دوستوں سے اپیل کرتے ہیں کہ:
جھوٹے پروپیگنڈے پر یقین نہ کریں،
بلکہ اپنے آنکھوں سے دیکھے گئے کاموں کو یاد رکھیں۔
خدمت، کردار اور سچائی ہمیشہ کامیاب ہواہے

#نوٹ یہ تمام فیک آئی ڈیز کے خلاف بہت جلد سائبر کرام ایف آئی اے اور عدالت سے رجوع کر کے اپنے عزت ہتک کی دعوا دائر کر کے قانونی کارروائی عمل میں لایا جائیگا

 #کوئٹہپارلیمانی سیکرٹری برائے سوشل ویلفیئر السات فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے چیرمین خادم انسانیت الحاج ولی محمد نورزئی صاحب پ...
02/08/2025

#کوئٹہ
پارلیمانی سیکرٹری برائے سوشل ویلفیئر السات فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے چیرمین خادم انسانیت الحاج ولی محمد نورزئی صاحب
پی پی ایف کے چیف جناب نادر گل بڑیچ صاحب FESD کے سربراہ رچڑگرے
وفاقی وزیر تعلیم محترمہ وجہہ قمر صاحبہ سے سیاسی وہ قبائلی رہنما حافظ محمد اسلم کاکڑ شیلڈ وصول کرہاہیں

 #توبہ کاکڑی کلی سوگی بہرام زئی میں حافظ محمد اسلم کاکڑ کے رہائشگاہ پر کلی غاڑگئی اور دیگر مختلف گاؤں کا روڈ سے متعلق مس...
11/06/2025

#توبہ کاکڑی کلی سوگی بہرام زئی میں حافظ محمد اسلم کاکڑ کے رہائشگاہ پر
کلی غاڑگئی اور دیگر مختلف گاؤں کا روڈ سے متعلق مسلہ پر حافظ محمد اسلم کاکڑ کے سربراہی میں تمام فریقین نے اختیار دیکر روڈ سے متعلق مسلہ کو حافظ محمد اسلم کاکڑ نے خوش اسلوبی سے حل کردیا
اس موقع پر سیاسی وہ قبائلی رہنما
حاجی فیض اللہ لالا عرف بڑا بھائی
اور ممتاز قبائلی رہنما عبدالقاہر پہلوان نے فریقین سے مختصر خطاب کیا

Address

Quetta

Telephone

+923482196466

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Muhammad Aslam Kakar Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share