Balochistan Agriculture Information

Balochistan Agriculture Information Balochistan Agriculture Information shares expert farming tips, crop advisories, and the latest agri-updates to support farmers in Balochistan.

Stay informed for better yields!

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nizam Jogezai, Asfand Yar Dotani, Taj Afghan, Riaz Mayar ...
24/06/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nizam Jogezai, Asfand Yar Dotani, Taj Afghan, Riaz Mayar Baloch, Muhammad Hanif, Abdul Wahid, M Ali Baloch, Abdul Haleem, M Rehan Khan, Qarar Andar, Azia Nazir, M Anwar M Anwar, Mir Hamza, Salman Khan Kakar, HM Saleem Ullah Rashid, Fazal Kakar Musazai, Faisal Bizenjo, Raz Moh Raz Moh, Khan Khan, HafeeZullah MagSii, Gul Babar, Ãmïr Rãñzöör, Abbas Mirza Baloch, Haji Altaf, Rahmat Ullah, Inam Khan, Mir Humayun Mazrani, Inamulhaq Mardanzai, Benjamin Heyl, Fareed Ullah, Khair Ullah Jan, Saddam Baloch, Shams Uddin, Jafar Khan Kakar, Raziq Khan, Aziz Urehman Shahizai, Naqeeb Khan, Shah Shah Khan Khan, Sayyed Zada Sattar, Manan Kakar, Abdul Malik, Zakhmi Zara, Saboor Khan, Naeem Khan, Khawaja Muhammad Khawaja, Abdul Wahab Kakar, Aslam Shah Harifal, Aziz Ullah, Sher Azam Baloch, Paradox Mind

Univ of Agri Faisalabad main M Sc admissions dfor Balochistan. # Balochistan Agriculture Graduates Association
24/06/2026

Univ of Agri Faisalabad main M Sc admissions d
for Balochistan. # Balochistan Agriculture Graduates Association

A training session for women on converting kitchen waste into nutrient-rich organic compost was organized at the Agricul...
23/06/2026

A training session for women on converting kitchen waste into nutrient-rich organic compost was organized at the Agriculture Research Institute (ARI), Quetta, in collaboration with the World Food Programme (WFP) and ACT International. The training focused on recycling vegetable and fruit waste generated under the WFP School Meal Program into high-quality compost for agricultural use. The session was chaired by the Director General Agriculture Research Balochistan, Dr. Qasim Kakar.
Team Leader WFP, Mr. Kursheed Iqbal, briefed the participants on the School Meal Program and the potential use of generated food waste for composting. Technical input and training were provided by Consultant WFP Mr. Asif Zehri, Consultant ACT International Mr. Abdul Rasool, and Agriculture Chemist Dr. Hidayatullah Kakar from ARI Quetta.
The Director General emphasized transforming household waste into a valuable resource rather than an environmental burden. He highlighted composting as a simple and effective method to recycle organic waste, improve soil fertility, enhance crop productivity, and promote a cleaner environment, urging participants to act as ambassadors of sustainable waste management in their communities.
Participants visited the composting facility, where they observed windrow composting techniques and learned how fruit and vegetable wastes from schools are transformed into organic fertilizer through natural decomposition. They were introduced to the key stages of compost production, including waste segregation, windrow management, curing, and final product preparation. Dr. Hidayatullah Kakar briefed them on ongoing composting activities at ARI Quetta and demonstrated the quality of the finished compost. The participants appreciated the initiative for effectively converting kitchen waste into a valuable soil amendment that supports sustainable agriculture, reduces waste, and promotes environmental stewardship in Balochistan.

With Gul Babar – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
23/06/2026

With Gul Babar – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

بلوچستان کی زرعی برآمدات بڑھانے کیلئے ایس پی ایس معیار، جدید سپلائی چین اور نئے مارکیٹنگ چینلز ناگزیر ہیں، ڈی جی ایگریکل...
22/06/2026

بلوچستان کی زرعی برآمدات بڑھانے کیلئے ایس پی ایس معیار، جدید سپلائی چین اور نئے مارکیٹنگ چینلز ناگزیر ہیں، ڈی جی ایگریکلچر ریسرچ

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (TDAP) کے زیر اہتمام نیشنل ایکسپورٹرز ٹریننگ پروگرام (NETP) کے سلسلے میں زرعی و باغبانی شعبے، زیتون، بادام، سبزیوں اور لائیو اسٹاک ہولڈنگز سے متعلق کوئٹہ چیمبر آف سمال انڈسٹریز اینڈ ٹریڈز میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈائریکٹر جنرل زراعت توسیع ڈاکٹر محمد قاسم کاکڑ، زمیندار ایکشن کمیٹی کے چیئرمین ملک نصیر احمد شاہوانی، کاظم خان اچکزئی، سید صدیق اللہ آغا، عید محمد ایڈووکیٹ، عبد القدوس اچکزئی، زرعی ماہرین، برآمد کنندگان اور مختلف اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل ایگریکلچر ریسرچ ڈاکٹر محمد قاسم کاکڑ نے کہا کہ پاکستان خصوصاً بلوچستان میں زرعی پیداوار کی کوئی کمی نہیں، تاہم برآمدات مجموعی پیداوار کے 10 فیصد سے بھی کم ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ برآمدات میں کمی کی بنیادی وجہ پیداوار کا فقدان نہیں بلکہ ساختی، انتظامی اور معیار سے متعلق مسائل ہیں۔انہوں نے کہا کہ پھلوں اور سبزیوں کی وافر پیداوار کے باوجود بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی محدود ہے کیونکہ کولڈ چین کا ناقص نظام، پوسٹ ہارویسٹ نقصانات، کمزور گریڈنگ و پیکنگ اور غیر مؤثر سپلائی چین برآمدی مسابقت کو متاثر کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ بین الاقوامی سینیٹری اینڈ فائٹوسینیٹری (SPS) معیارات پر مکمل عملدرآمد نہ ہونا بھی ایک بڑی رکاوٹ ہے۔ڈائریکٹر جنرل محمد قاسم کاکڑ نے کہا کہ بلوچستان متنوع زرعی اور موسمیاتی زونز کا حامل صوبہ ہے، جو آف سیزن پھلوں، خشک میوہ جات اور اعلیٰ معیار کی سبزیوں کی پیداوار کے لیے نہایت موزوں ہے، تاہم اس وسیع استعداد سے ابھی تک مکمل فائدہ نہیں اٹھایا جا سکا۔انہوں نے زور دیا کہ موجودہ پیداوار سے زیادہ برآمدی فوائد حاصل کرنے کے لیے نئے مارکیٹنگ چینلز قائم کرنا ہوں گے، جن میں بین الاقوامی خریداروں تک براہ راست رسائی، ڈیجیٹل زرعی تجارت اور ایکسپورٹ کلسٹرز کا قیام شامل ہے۔ ان کے مطابق ایس پی ایس تقاضوں کی مکمل تکمیل، گلوبل جی اے پی (GlobalG.A.P) جیسے سرٹیفکیشن سسٹمز کا فروغ اور ٹریس ایبلٹی نظام کی مضبوطی وقت کی اہم ضرورت ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کولڈ اسٹوریج کی کمی، نقل و حمل میں تاخیر اور غیر منظم سپلائی چین جیسے مسائل کے خاتمے سے بغیر اضافی پیداوار کے بھی زرعی برآمدات میں نمایاں اضافہ ممکن ہے۔اس موقع پر مقررین نے کہا کہ زرعی تحقیقاتی اداروں، محکمہ زراعت، برآمد کنندگان اور نجی شعبے کو مشترکہ حکمت عملی کے تحت کام کرنا ہوگا تاکہ موجودہ زرعی پیداوار کو بین الاقوامی معیار کی برآمدی مصنوعات میں تبدیل کرکے پاکستان خصوصاً بلوچستان کی زرعی معیشت کو مزید مستحکم اور برآمدات پر مبنی بنایا جا سکے۔

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nizam Jogezai, Asfand Yar Dotani, Taj Afghan, Muhammad Ha...
17/06/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nizam Jogezai, Asfand Yar Dotani, Taj Afghan, Muhammad Hanif, Abdul Wahid, M Ali Baloch, Abdul Haleem, M Rehan Khan, Qarar Andar, Azia Nazir, M Anwar M Anwar, Mir Hamza, Salman Khan Kakar, HM Saleem Ullah Rashid, Fazal Kakar Musazai, Faisal Bizenjo, Raz Moh Raz Moh, Khan Khan, HafeeZullah MagSii, Gul Babar, Ãmïr Rãñzöör, Abbas Mirza Baloch, Haji Altaf, Rahmat Ullah, Inam Khan, Mir Humayun Mazrani, Inamulhaq Mardanzai, Benjamin Heyl, Fareed Ullah, Khair Ullah Jan, Saddam Baloch, Shams Uddin, Jafar Khan Kakar, Raziq Khan, Aziz Urehman Shahizai, Naqeeb Khan, Shah Shah Khan Khan, Sayyed Zada Sattar, Manan Kakar, Abdul Malik, Zakhmi Zara, Saboor Khan, Naeem Khan, Khawaja Muhammad Khawaja, Abdul Wahab Kakar, Aslam Shah Harifal, Aziz Ullah, Sher Azam Baloch, Paradox Mind, Ahmad Khetran

16/06/2026

I got over 200 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

RPLC 4th Balochistan Compact Meeting Successfully HeldThe RPLC 4th Balochistan Compact Meeting, conducted by WWF-Pakista...
16/06/2026

RPLC 4th Balochistan Compact Meeting Successfully Held

The RPLC 4th Balochistan Compact Meeting, conducted by WWF-Pakistan, was successfully held at Quetta Serena Hotel, bringing together representatives from government departments(Agriculture, Forest) development organizations, academia, the Chamber of Commerce, and other key stakeholders.

The meeting served as a valuable platform for dialogue and collaboration on critical issues related to sustainable agriculture, climate resilience, natural resource management, and environmental sustainability in Balochistan. Participants exchanged knowledge, shared experiences, and explored practical strategies to strengthen partnerships and advance sustainable development across the province.

Together for a sustainable and climate-resilient Balochistan.

چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیرصدارت صوبے میں زیتون کی کاشت کو فروغ دینے، موجودہ پیداوار میں اضافہ کرنے اور ب...
15/06/2026

چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیرصدارت صوبے میں زیتون کی کاشت کو فروغ دینے، موجودہ پیداوار میں اضافہ کرنے اور بین الاقوامی مارکیٹ میں تسلسل کے ساتھ مقام مضبوط بنانے کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں سیکرٹری زراعت داؤد خلجی، ڈائریکٹر جنرل ریسرچ قاسم نے شرکت کی۔ اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ بلوچستان کے 24 اضلاع میں زیتون کے درخت لگائے جا چکے ہیں اور مجموعی طور پر 24 لاکھ سے زائد زیتون کے پودے رہائشی و زرعی اراضی میں لگائے گئے ہیں۔ ان پودوں کی مکمل نشوونما اور متوقع پیداوار کے حساب سے تقریباً 2.5 لاکھ لیٹر زیتون کا تیل حاصل ہونے کی گنجائش رکھی جا رہی ہے، جو خطے کی زرعی پیداوار میں نمایاں اضافہ ثابت ہوگا۔ علاوہ ازیں صوبے میں تقریباً 80 لاکھ جنگلی زیتون کے درخت بھی موجود ہیں، جو جیو بایولوجیکل تنوع اور مقامی معاشی سہارے کے لیے قیمتی اثاثہ ہیں۔ چیف سیکرٹری نے کہا کہ پیداوار بڑھانے کے لیے جدید طریقۂ کاشت، آبپاشی کے جدید نظام، مناسب کھاد اور غذائیت کی فراہمی کے طریقوں کو اپنانا ضروری ہے۔ اجلاس میں شرکاء نے زرعی تحقیق اور تربیتی ورکشاپس کے ذریعے کاشتکاروں کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی سفارش کی تاکہ پیداوار اور تیل کی کوالٹی دونوں میں بہتری آئے۔
بین الاقوامی سطح پر بلوچستان خاص طور پر لورالائی سے حاصل کردہ زیتون کے تیل نے نمایاں کارکردگی دکھائی ہے۔ تازہ اندازے کے مطابق عالمی مقابلوں میں لورالائی کا زیتون کا تیل مجموعی درجہ بندی میں تیسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔ اجلاس میں اس کامیابی کو مستحکم رکھنے اور مارکیٹ شیئر بڑھانے کے لیے برآمدی معیار کی پابندی، بین الاقوامی سرٹیفیکیشن، اور جدید پیکنگ معیارات اپنانے کی تجویز دی گئی۔
چیف سیکریٹری نے اجلاس میں ہدایت کی کہ زیتون کی افزائش اور پروسسنگ کے لیے ایک مربوط حکمت عملی بنائی جائے جس میں متعلقہ محکموں کے مابین کوآرڈینیشن، فنڈنگ میکانزم اور مانیٹرنگ شامل ہوں۔ ڈسٹرکٹ سطح پر پائلٹ پراجیکٹس شروع کیے جائیں تاکہ بہترین طریقے قائم کیے جا سکیں اور کامیاب ماڈلز کو پورے صوبے میں نافذ کیا جا سکے۔ انہوں نے مقامی کسانوں کے لیے تربیتی پروگرام، اسٹیک ہولڈر کانفرنسیں اور تکنیکی معاونت فراہم کی جائے تاکہ پودوں کی صحت اور تیل کی کوالٹی بہتر ہو۔انہوں نے کہا کہ زیتون کی کاشت نہ صرف زرعی تنوع اور مقامی آمدنی میں اضافہ کرے گی بلکہ برآمدات بڑھانے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور بلوچستان کے دیہی علاقوں کی معیشت کو مضبوط بنانے میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے۔

Address

Rani Bagh
Quetta

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Agriculture Information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share