Sohbat Pur News

Sohbat Pur News public figure

15/01/2026
15/01/2026

نواز شریف نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اسٹیٹ لاؤنج کا افتتاح کیا، جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ اس موقع پر ڈی جی ایئرپورٹس اتھارٹی ایئر وائس مارشل ذیشان سعید نے ایئرپورٹ اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر بریفنگ دی اور بتایا کہ راوی لاؤنج، داخلی لابی، مین ہال اور دیگر حصوں کی تعمیر نو کی گئی ہے، جس سے اسٹیٹ لاؤنج کو جدید اور خوبصورت شکل دی گئی ہے


سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کو واضح پیغام دیا ہے کہ سعودی فضائی حدود یا زمین کو کسی بھی فوجی کارروائی کے...
15/01/2026

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کو واضح پیغام دیا ہے کہ سعودی فضائی حدود یا زمین کو کسی بھی فوجی کارروائی کے لیے استعمال نہیں کیا جائے گا۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے۔ سعودی ذرائع کے مطابق ریاض خطے میں امن کا خواہاں ہے اور کسی بھی ممکنہ جنگ سے خود کو الگ رکھنا چاہتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بیان امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کے تناظر میں اہم ہے، اور اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ سعودی عرب تنازعے میں فریق بننے سے گریزاں ہے۔


15/01/2026

سعودی عرب کے حکومت نے اعلان کیا کہ وہ فضائی کارروائی میں ایران کا ساتھ دیے گا

03/10/2025

شہبازشریف اور اس کے 6 رہنما کے ساتھ کل ٹرمپ سے ملاقات کریں گے

28/09/2025

پی ٹی اے نے وائ فائ 7 متعارف کروا

28/09/2025

آج صحبت پور کا درجہ حرارت 43 سینٹی گریڈ رکارڈ، محکمہ موسمیات مزید موسم گرم رہنے کی پیشن گوئی

28/09/2025

میر سلیم خان کھوسہ صحبت پور میں ایڈوکیٹ صاحب سے بات کرتے ہوے۔

مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ حکومت کی سولر پاور سے متعلق 156 ارب کے بوجھ والی بات سراسر جھوٹ ہے، اور ان کی نرالی منطق یہ...
17/03/2025

مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ حکومت کی سولر پاور سے متعلق 156 ارب کے بوجھ والی بات سراسر جھوٹ ہے، اور ان کی نرالی منطق یہ ہے جن لوگوں نے سولر سسٹم لگایا ہے وہ اگر نہیں لگاتے اور بجلی ہم سے خریدتے تو ہماری اتنی سیل ہوجاتی

17/03/2025
15/08/2024

کوئٹہ میں مختلف مقامات پر بادلوں کے ڈیرے

15/08/2024

کراچی کے وسطی/مشرقی مقامات پر (بشمول ناظم آباد اور گلشن گزشتہ 15-25 منٹ کے دوران وقفے وقفے سے موسلادھار سے موسلادھار بارش۔ الحمدللہ!

Address

Quetta
8700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohbat Pur News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share