19/04/2026
اللّٰہ تعالیٰ حاجی محمد رحیم مینگل کے فرزندوں کے درمیان پائی جانے والی ہر غلط فہمی، رنجش اور دوری کو اپنی رحمت سے ختم فرما دے۔
یا اللّٰہ! ان کے دلوں کو آپس میں جوڑ دے، انہیں ایک دوسرے کے لیے باعثِ سکون بنا دے،