Jalani Khan Noorzai

Jalani Khan Noorzai I'm estate agent

کہا جارہاہے  سعودی عرب کویت قطر زکواۃ کی مد میں حکومت پاکستان کوتیل  دے رہاہے وہی زکواۃ کا تیل عوام پر بیچا جارہاتھا جب ...
03/04/2026

کہا جارہاہے سعودی عرب کویت قطر زکواۃ کی مد میں حکومت پاکستان کوتیل دے رہاہے وہی زکواۃ کا تیل عوام پر بیچا جارہاتھا جب سے ایران امریکہ اسرائیل جنگ شروع ہوا تو سمنزف سے گزرنے والے تیل بردار جہازوں کی سمندر آبنائے ہرمز سے گزرنے کا معاملہ سامنے آیا تب سے پاکستان کو بہانا مل گیا اور انہوں نے پہلے ہی پیٹرولیم مصنوعات میں بےتحاشہ اضافہ کیا جس سے حکومت پاکستان کو کھربوں ڈالر کا منافع کچھ ہی دنوں میں ہوا ؟
پاکستان اس وقت پیٹرول بیچنے کی لحاظ سے دنیا کے پہلے نمبر پر پہنچ چکا ہے ایران امریکہ اسرائیل جنگ سے یقینی طورپر پوری دنیا متاثر ہوچکا ہے لیکن اس جنگ کا سب سے بڑا فائدہ پاکستانی حکومت اٹھارہی ہے آئے روز عوام پر پیٹرول میزائل گرارہا ہے اس وقت پیٹرول بیرل کی قیمت 119 ڈالر ہے اگر حساب لگایاجائے تو تو پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتوں سے بہت زیادہ ہیں

افغانستان کی موجودہ طالبان حکومت (امارتِ اسلامیہ) میں اہم عہدوں پر فائز شخصیات کی تفصیل درج ذیل ہے، جو اس وقت ملک کے سیا...
31/03/2026

افغانستان کی موجودہ طالبان حکومت (امارتِ اسلامیہ) میں اہم عہدوں پر فائز شخصیات کی تفصیل درج ذیل ہے، جو اس وقت ملک کے سیاسی اور مذہبی امور چلا رہے ہیں:

🕌 اعلیٰ ترین قیادت (سپریم لیڈر)

👤 شیخ ہبت اللہ اخوندزادہ (امیر المؤمنین):
یہ ریاست کے طاقتور ترین شخص ہیں اور تمام بڑےا شرعی قوانین کا نفاذ) انہی کی منظوری سے ہوتے ہیں۔
وہ قندھار میں قیام پذیر ہیں اور ملا عمر کی طرح عوامی منظر نامے یا میڈیا پر بہت کم نظر آتے ہیں

28/01/2026
 ،،،
24/01/2026

،،،

حاجی نظر جان نورزئی صحرائی شوز کے مالک کویٹہ کے تمام بڑے  اور چھوٹے شوز دوکانوں پر باری ہیں۔وجہ کیا ہیں ؟؟  حاجی نظر جان...
15/01/2026

حاجی نظر جان نورزئی صحرائی شوز کے مالک
کویٹہ کے تمام بڑے اور چھوٹے شوز دوکانوں پر باری ہیں۔
وجہ کیا ہیں ؟؟ حاجی نظر جان دراصل میں انتہائی خوش اخلاق انسان ہیں۔ کاروبار میں ہر انسان کی کوشش یہ ہیں۔ کہ وہ زیادہ سے زیادہ منافع کماے۔ لیکن حاجی نظر جان اپنے کاروبار کو اپنے اخلاق اور انصاف کی وجہ سے مشہور کر چکا ہیں کویٹہ کے اولس نے باقی تمام بڑے اور برائنڈڈ کے بجائے صحرائی شوز کو پسند کرتے ہیں۔

07/01/2026

حافظ حمد اللہ صاحب کا شاندار استقبال

 ً_60_کے_آس_پاس_ایم_پی_اے_ہیں  ؟؟؟   ً_حاجی_صاحب_نے_ڈہائی_سال_میں_ختم_کیا_کچھ_جو_رہ_گیا_ہے_وہ_بھی_انشاء_اللہ_ختم_ہو_جائی...
04/01/2026

ً_60_کے_آس_پاس_ایم_پی_اے_ہیں
؟؟؟




ً_حاجی_صاحب_نے_ڈہائی_سال_میں_ختم_کیا_کچھ_جو_رہ_گیا_ہے_وہ_بھی_انشاء_اللہ_ختم_ہو_جائیگا






مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسجد محمود کی سیکیورٹی تھریٹ پر سینیٹ میں فوری بحث، مگر حافظ حمداللہ کو ملنے والی دھمکیوں پر ...
05/12/2025

مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسجد محمود کی سیکیورٹی تھریٹ پر سینیٹ میں فوری بحث، مگر حافظ حمداللہ کو ملنے والی دھمکیوں پر مکمل خاموشی۔
نہ کوئی قرارداد نہ بیان نہ سوشل میڈیا پر آواز۔
کیا حافظ حمداللہ کسی کا بیٹا شوہر یا باپ نہیں۔؟
کیا تحفظ صرف اُن کےلیے ہے جو سیاسی وارث ہوں۔؟
یہ خاموشی صرف اداروں پر نہیں بلکہ جمعیت علما اسلام کی قیادت پر بھی ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔

اللہ نہ کرے کہ اہسا ہو ورنہ اس دن قیامت برپا ہوگی پاکستان میں یہ بات حکمران ذہین نشین کرلیں اپنی دماغ میں ۔۔۔اور حافظ صا...
04/12/2025

اللہ نہ کرے کہ اہسا ہو ورنہ اس دن قیامت برپا ہوگی پاکستان میں یہ بات حکمران ذہین نشین کرلیں اپنی دماغ میں ۔۔۔اور حافظ صاحب آپ کیوں اہسے لوگوں کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈالتے ہو جن کو آپ کی خدمت اور خلوصِ دیانتداری کی کوئی احساس نہیں ہے ۔آپ کیوں ایسے لوگوں کے لیے اپنی جان کو قربان کرنا چاہتے ہوں جن لوگوں نے اپنی ضمیر بیجھ کر ایک ارب پتی جن کو شاید کوئی جانتا ہوں سنیٹر بنایا اور آپ کو ہرانے کے لیے ہر چال چلی ہو۔۔۔ یہ بات ہم کارکنوں اور عزیز اقارب کے سمجھ سے بالاتر ہے

Address

Quetta
09999

Telephone

+923454540734

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jalani Khan Noorzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jalani Khan Noorzai:

Share