I G S Leader

I G S Leader We are business promoters. We strive to build a long-term relationship with each client as an individual.

To achieve the highest possible standards in all that we do. Our number one priority and commitment is therefore to offer, at all times, a world class service which enables our clients to increase their businesses. Operating our business operation from Quetta .we have registered corporate. we are present in almost every big city of Balochistan through carefully selected network of marketing associ

ates. In just few year’s by the grace of almighty Allah we build good reputation among our corporate clients with the help of our professional working partners who already have vast hands-on experience in the field marketing and promotion.

History of Cat's
04/02/2023

History of Cat's

Despite having a population of about 1.2 million people, Cyprus turned out to have an even bigger population of cats.By some estimates, as many as 1.5 million felines, including both pets and feral cats,roam the country.You can find them practically everywhere!But Cyprus is an island in the Mediterr...

24/01/2023

گاڑی کا دروازہ کھولتے وقت احتیاط کریں اپکی ایک بے احتیاطی کسی کی زندگی اور خاندان اجاڑ سکتا ہے۔

22/01/2023

بیشک دینی مدارس میں ابھی تک احترام استاذ اور سچی وفا داری زندہ ھے یا اللہ ہمیں بھی یہ احساس عطاء فرما آمین

22/01/2023

ویٹہ کراچی شاہراہ سی پیک کراس کے قریب سوراب کے مقام پر آج صبح سویرے دس سے زائد مسلح افراد نے الحرمین ہوٹل پر دھاوا بول دیا اور ہوٹل پر کھڑے درجنوں ٹرالروں اور ہوٹل کے ملازمین کو سورج نمودار ہونے تک لوٹتے رہے مزاحمت پر تین ڈرائیوروں کا مارا پیٹا بھی اس دوران ٹرالر ڈرائیوروں نے احتجاج کے طور پر کویٹہ کراچی شاہراہ بند کردیا لیکن لیویز نے انکے ساتھ مزاکرات کرنے کے بجائے زبردستی شاہراہ کھلوانے کیلیے ڈرائیوروں کا مارا پیٹا اور انھیں زبردستی گرفتار کرکے تھانے لے گئے اور شاہراہ کھلوادیا اس مقام پر پہلے بھی ٹرک اور ٹرالر ڈرائیوروں کو لوٹا گیا لیکن لیویز تحفظ دینے کے بجائے الٹا ڈرائیوروں پر چڑھ دوڑتے ہیں ٹرالر یونین کے نمایندوں نے صوبائ وزیر اعلی اور چیف سیکرٹری اور وزیر داخلہ سے مطالبہ کیا ہے کہ انھیں تحفظ دیاجائے رات کے وقت شاہراہیں محفوظ نہیں ہے اب ہوٹلوں پر بھی انھیں لوٹا جاتا ہے

17/01/2023
17/01/2023

اگر شفاف انتخابات ہو تو فرزند زرداری اپنے یونین کونسل بھی ہار جائیگا۔ زرداری مافیا اور ان کے سہولت کاروں نے کراچی میں دھاندلی کا بازار گرم کر رکھا ہے اور الیکشن کمیشن تماشائی بنی ہوئی ہے۔یہ کیسی جمہوریت ہے کہ عوام کو ان کے حق سے محروم کیا جا رہا ہیں۔

17/01/2023

کراچی اور حیدرآباد کے عوام نے نفرت کی سیاست کو مسترد کرکے کارکردگی کو ووٹ دیا ہے، عوام کے زبردست اعتماد پر شکرگزار ہوں، پاکستان پیپلزپارٹی نے ایک بار پھر اپنی عوامی مقبولیت ثابت کردی، منتخب جیالے نمائندوں کو کہتا ہوں کہ وہ عوامی مسائل کے حل میں اپنا بہترین کردار ادا کریں۔

17/01/2023

بی بی سی کی عمارتیں ان لوگوں کی تصاویر سے ڈھکی ہوئی ہیں جو کووِڈ ویکسین لگوانے کے بعد مر گئے تھے۔اور تحریر بھی لکھی گئی ہے کہ سچ کہنا چاہیے۔

17/01/2023

بلوچستان کا سچا بیٹا سینٹر دنیش کمار ❤️❤️❤️❤️❤️

17/01/2023

پشاور ہائی کورٹ میں سابق صدر سپریم کورٹ بار لطیف آفریدی قتل واقعے کی فوٹیج، فائرنگ کرنے والا ٹرینی وکیل تھا

چاچا شکور نے ووٹ ڈالنے کے لیے اپنا شناختی کارڈ آگے بڑھایا اور پوچھا کہ کیا میری بیگم ووٹ ڈال گئی ھے ؟۔ایجنٹ نے لسٹ چیک ک...
16/01/2023

چاچا شکور نے ووٹ ڈالنے کے لیے اپنا شناختی کارڈ آگے بڑھایا اور پوچھا کہ کیا میری بیگم ووٹ ڈال گئی ھے ؟۔
ایجنٹ نے لسٹ چیک کرکے بتایا کہ ھاں جی وہ ووٹ کاسٹ کر گئی ھیں۔
چاچا شکورے نے ایک آہ بھری اور کہا کہ کاش چند منٹ پہلے آجاتا تو ملاقات ھو جاتی ۔
ایجنٹ نے افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ کافی عرصہ سے ناراضگی چل رھی ھے شاید؟۔
چاچا نے جواب دیا کہ نہیں ایسی بات نہیں ھے ۔ دراصل اسے فوت ھوئے پورے 15 سال ھو چکے ھیں مگر وہ ھر دفعہ ووٹ باقاعدگی سے کاسٹ کرنے آتی ھے ۔
😜😎😁

Address

Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I G S Leader posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to I G S Leader:

Share