Mir Arsalan Khan Umrani Social Media Cell

Mir Arsalan Khan Umrani Social Media Cell Managed by the Social media Team of
Mir Arsalan Khan Umrani
Son of Mir Sadiq Umrani
Minister of Irrigation Balochistan. PB:13🇱🇾🇵🇰✌️

11/08/2026
02/08/2026
تردیدی بیانترجمان عمرانی ہاؤس نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ...
02/08/2026

تردیدی بیان
ترجمان عمرانی ہاؤس نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ صوبائی وزیر آبپاشی میر صادق عمرانی کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی ہے اور انہیں سی ایم ایچ میں داخل کر دیا گیا ہےترجمان نے واضح کیا کہ یہ خبر سراسر بے بنیاد، من گھڑت اور حقیقت کے منافی ہے انہوں نے کہا کہ صوبائی وزیر آبپاشی میر صادق عمرانی اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مکمل طور پر صحت مند ہیں اور معمول کے مطابق اپنے سرکاری فرائض سرانجام دینے کے ساتھ عوامی خدمت میں مصروف ہیں
ترجمان نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پر جھوٹی اور گمراہ کن معلومات پھیلانے کا مقصد عوام میں بے چینی پیدا کرنا ہے تاہم ایسے منفی اور ناکام پروپیگنڈے سے متعلقہ عناصر کو ناکامی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگاترجمان عمرانی ہاؤس نے عوام اور میڈیا سے اپیل کی ہے کہ غیر مصدقہ خبروں پر یقین کرنے کے بجائے مستند معلومات کے لیے صرف عمرانی ہاؤس کے سرکاری ذرائع سے جاری کردہ بیانات پر اعتماد کریں۔

29/07/2026

.  #عمرانی ہاؤس   ۔۔ جانشین غوث الزماں پیر طریقت رہبر شریعت حضرت سائیں سید عطاء اللہ شاہ بخاری نقشبندی حسینی مدظلہ العال...
19/07/2026

. #عمرانی ہاؤس
۔۔ جانشین غوث الزماں پیر طریقت رہبر شریعت حضرت سائیں سید عطاء اللہ شاہ بخاری نقشبندی حسینی مدظلہ العالیٰ کی کوئٹہ تشریف آوری، جلسہ سے خطاب کے بعد عمرانی ہاؤس میں #میر #ارسلان خان عمرانی سے ملاقات

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mir Arsalan Khan Umrani Social Media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mir Arsalan Khan Umrani Social Media Cell:

Shortcuts

Share