Taranda Saway Khan My Home Town

Taranda Saway Khan My Home Town ترنڈہ سوائے خان کا اپنا پیچ۔۔۔جو پردیسیوں کو اپنا شہر دکھائے گا اور یہاں رہنے والوں کے مسائل اجاگر کرے گا

16/05/2026
13/05/2026

*اطلاع عام*،،
مریم نواز ھسپتال ترنڈہ سواے خاں میں محکمہ صحت کی جانب سے تین روزہ ھیلتھ سکریننگ کیمپ مورخہ 14-05-2026 تا 16-05-2026 منعقد ھو رھا ھے ۔۔جس میں جسمانی صحت کا تعین ،شوگر ،ھیپٹائٹس کے ٹیسٹ ،ٹی بی کے ٹیسٹ ،حاملہ عورتوں کا معائنہ ،الٹرا ساؤنڈ کیا جائے گا ،اھلیان ترنڈہ سوائے خاں و تمام نواح کے لوگوں کو کیمپ میں شرکت کی اپیل کی جاتی ھے ،اپنی صحت کا خیال رکھیں اور مفت صحت کی سہولت سے فائدہ اٹھانے کیلیے مریم نواز ھیلتھ ھسپتال وزٹ کریں۔۔
*منجانب ۔۔ ڈاکٹر حافظ بابر چیف ایگزیکٹیو آفیسر (ھیلتھ ) ڈسٹرکٹ رحیم یار خان*
*ڈاکٹر افتخار ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر (آئی آر ایم این سی ایچ) پروگرام رحیم یار خان*

03/04/2026

خبر غم
نیاز علی
فیاض علی ماجا
سادات کالونی نزد امام بارگاہ والے
کی والدہ ماجدہ وفات پاگئیں ہیں
جن کی نمازِ جنازہ بروز ہفتہ 4 اپریل صبح دس بجے مغربی قبرستان میں ادا کی جائیگی

11/02/2026

اہلیان رحیم یار خان کے لئے خوشخبری۔۔۔

12فروری گرین الیکٹرک بس سروس کا آغاز

گرین الیکٹرک بسیں پہلے مرحلے میں 4 روٹس پر چلیں گئ

روٹ نمبر 1
جنرل بس سٹینڈ تا لالہ چوک
جنرل بس سٹینڈ، تھلی چوک، بستی تھلواڑی، الفلاح جنرل ہسپتال، مسلم چوک،بستی پٹواری، تاج گڑھ، بستی اسلام اباد، اقبال اباد، پولیس اسٹیشن اقبال اباد، بھٹہ کوٹ، انوار اباد، چوک چانڈیہ، محمد پر ایم فائیو، ایم فائیو ملتان انٹرچینج، نوناری پل، لالا چوک

روٹ نمبر2
جنرل بس اسٹینڈ تا صادق آباد
جنرل بس سٹینڈ، تھلی چوک، غلہ منڈی، چک 72 بائ پاس، سبزی منڈی، بستی مالک، سی ایم ایچ، چوک بہادرپور، بائی پاس چوک بہادر پور، چک 4، رانجھے خان سٹاپ، چک 5، محمود آباد، پرانا ٹال پلازہ، ماڈل سٹی ہاؤسنگ سکیم، چیمہ ٹاؤن، ڈائیو بس ٹرمینل، لاری اڈا، ماڈل ٹاؤن چوک، گورنمنٹ گرلز سکول صادق آباد

روٹ نمبر 3
جنرل بس سٹینڈ ٹو کوٹ سمابہ
جنرل بس اسٹینڈ، نادرا افس، غریب شاہ پل، مئومبارک سٹاپ، خانپور اڈا، عزیز آباد پل، پنجاب کالج، گلشن اقبال ون، گلشن اقبال ۔ٹو، رائل موٹرز اسٹاپ، سلطان پور پل، بستی عبدللہ خان، الحافظ کاٹن فیکٹری، چک 78, چک 79, ترنڈہ سوائے خان، پیپسی چوک، ریلوے پھاٹک، چک 75، برکت والی پلی، محمد نگر، واہی جمن شاہ، مدنی بستی، کوٹسمابہ

روٹ نمبر 4
جنرل بس اسٹینڈ تا ابو ظہبی پیلس
جنرل بس اسٹینڈ، نادرا آفس، غریب شاہ پل، مئو مبارک سٹاپ، خانپور اڈا، ڈی سی افس، کچہری چوک، جیل چوک، خواجہ فرید کالج، فوجی موڑ، دڑی سانگھی پل، سر بھاری اسٹاپ، کپس کالج، خواجہ فرید یونیورسٹی، آر وائے کے میڈیکل کالج، سنی پل، 51 موڑ، شیخ خلیفہ، بستی نون شہید، ابو ظہبی پیلس۔۔۔

میونسپل کمیٹی ترنڈہ سوائے خان​شہریوں سے التماس!اگر آپ کی گلی محلے یا کسی بھی جگہ مین ہول کا کور موجود نہیں یا ٹوٹا ہوا ہ...
30/01/2026

میونسپل کمیٹی ترنڈہ سوائے خان
​شہریوں سے التماس!
اگر آپ کی گلی محلے یا کسی بھی جگہ مین ہول کا کور موجود نہیں یا ٹوٹا ہوا ہے، تو کسی بھی حادثے سے بچنے کے لیے فوری اطلاع دیں۔
طریقہ کار:
متاثرہ جگہ کی تصویر کھینچیں اور مکمل پتہ درج ذیل نمبرز پر واٹس ایپ کریں:
​سینٹری انسپکٹر: 03072015036
​شکایت سیل: 0685587787
​منجانب: ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر، میونسپل کمیٹی ترنڈہ سوائے خان

22/01/2026

رانا فیاض عظیم رانا ریاض عظیم کی والدہ ماجدہ رانا امین مرحوم کی ہمشیرہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں

Address

Taranda Saway Khan
Rahimyar Khan
64180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taranda Saway Khan My Home Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share