2Rupee Advice

2Rupee Advice Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 2Rupee Advice, Rahimyar Khan.
(1)

رب سے تعلق مضبوط کرنے کے لیے اپنی * مصروفیات کے ختم ہونے کا انتظار مت کریں۔یاد رکھیں! یہ مصروفیات آخری سانس تک آپ کا پیچ...
25/12/2025

رب سے تعلق مضبوط کرنے کے لیے اپنی * مصروفیات کے ختم ہونے کا انتظار مت کریں۔

یاد رکھیں! یہ مصروفیات آخری سانس تک آپ کا پیچھا نہیں چھوڑیں گی۔

ابھی وقت ہے سانسیں چل رہی ہیں اپنے رب *♥️♥️♥️✨... کی طرف پلٹ جائییں

اور بہت جلد تمہارا رب تمہاری ہر مشکل کو آسانی میں بدل دے گا، بس تم صبر اور یقین قائم رکھو۔ ❤️
25/12/2025

اور بہت جلد تمہارا رب تمہاری ہر مشکل کو آسانی میں بدل دے گا، بس تم صبر اور یقین قائم رکھو۔ ❤️

اپنے سارے معاملات اللّٰہ کے حوالے کرتے ہیں اللّٰہ بہترین راستہ دکھانے والے ہیں
25/12/2025

اپنے سارے معاملات اللّٰہ کے حوالے کرتے ہیں
اللّٰہ بہترین راستہ دکھانے والے ہیں

25/12/2025
السلام وعلیکم و رحمتہ اللّٰــہ و برکاتہ اللہ پاک ہم سب کو دین کی سمجھ اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین *لفظوں میں ک...
24/12/2025

السلام وعلیکم و رحمتہ اللّٰــہ و برکاتہ
اللہ پاک ہم سب کو دین کی سمجھ اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

*لفظوں میں کیا لکھوں اس رب کی تعریف،*
`جو نہ مانگو تو نواز دیتا ہےاور جو مانگ لو وہ بے نیاز دیتا ہے ۔۔۔!`🫠❤️

23/12/2025

`اصلاحی باتیں 🫶`

*اَمَّنۡ يُّجِيۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَيَكۡشِفُ السُّوۡٓءَ🍃*
اللہ رب العزت قرآن میں کہتا ہے ۔
"`جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کے مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں اس کی تکلیف کو دور کر دیتا ہوں"`🌸🫀

> [ سورة النمل]✨

*اے اللہ!* ہمیں نہیں معلوم کہ ہمارے گناہ "صغیرہ" ہیں یا "کبیرہ" ہیں، لیکن تیرا کرم اور بخشش ہر چیز سے بڑی ہے۔ الہی! ہمار...
23/12/2025

*اے اللہ!*
ہمیں نہیں معلوم کہ ہمارے گناہ "صغیرہ" ہیں یا "کبیرہ" ہیں، لیکن تیرا کرم اور بخشش ہر چیز سے بڑی ہے۔ الہی! ہمارے گناہوں کے اس ذخیرے کو اپنی رحمت سے معاف کر دے، بےشک تُو بڑا رحیم اور معاف کرنے والا ہے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

Big shout out to my newest top fans! 💎 Ayesha ChDrop a comment to welcome them to our community,  fans
23/12/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 Ayesha Ch

Drop a comment to welcome them to our community, fans

Big shout out to my newest top fans! 💎 Naeem Khan, Ayesha Ch, Mariluz AlmanzarDrop a comment to welcome them to our comm...
23/12/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 Naeem Khan, Ayesha Ch, Mariluz Almanzar

Drop a comment to welcome them to our community, fans

⚘بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم​⚘⚘اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌⚘⚘اَللَّهُـمﷺصَــــــلٌ...
23/12/2025

⚘بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم​⚘

⚘اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌⚘
⚘اَللَّهُـمﷺصَــــــلٌﷺعلَےَﷺمُحمَّــــــــدْﷺ
وعلَےﷺآلﷺمُحمَّــــــــدْﷺ
كماﷺصَــــــلٌيتﷺعلَےﷺإِبْرَاهِيمﷺ
*وعلَےﷺآلﷺإِبْرَاهِيمﷺإِنَّكﷺحَمِيدٌﷺمَجِيدٌﷺ
اَللَّهُمَّﷺبَارَكﷺعلَےَﷺمُحمَّــــــــدْﷺ
وعلَےﷺآلﷺمُحمَّــــــــدْﷺكماﷺ
باركتﷺعلَےﷺإِبْرَاهِيمﷺ
وعلَےﷺآلﷺإِبْرَاهِيمﷺإِنَّكﷺحَمِيدﷺمَجید

ڈھیروں دعائیں سب کے لئے اللہ تعالٰی ہمیں
آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق دے آمین ثم آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین ⚘سرور_کونینﷺپرلاکھوں_درودوسلام⚘

With تنکا تنکا نشیمن – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉
23/12/2025

With تنکا تنکا نشیمن – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉

Address

Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 2Rupee Advice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 2Rupee Advice:

Share