Amir Mazhar Gopang official

Amir Mazhar Gopang official Connect with Amir Mazhar Gopang

30/12/2025
آ میڈا جانیاں آ میڈے دیس وچ۔۔۔آ تے ڈیکھیں جو دھرتی دی دھی وی اتھاںکیویں بے جرم سڑکیں تے ماری گئی اوندا پیئو وی تاں ویلھے...
27/12/2025

آ میڈا جانیاں آ میڈے دیس وچ۔۔۔

آ تے ڈیکھیں جو دھرتی دی دھی وی اتھاں
کیویں بے جرم سڑکیں تے ماری گئی
اوندا پیئو وی تاں ویلھے دا منصور ہا
جیندے سر سانگے سولی سنگاری گئی
اوندے ویریں کوں بے موت ماریا گیا
اوندے سینے توں برچھی گزاری گئی
شالا اوندے بلاول دیاں خیراں ہوون
جیندی کائنات ساری دی ساری گئی

آ میڈا جانیاں آ میڈے دیس وچ 😓

* * * * * *
* *

29/09/2025

جی ہاں یہ کہانی صرف ایک شخص کی نہیں بلکہ ہر اس انسان کی ہے جو شوگر کو معمولی بیماری سمجھ کر نظر انداز کرتا ہے۔

شوگر وقت کے ساتھ دماغی خلیوں کو تباہ کرتی ہے

یادداشت متاثر ہو جاتی ہے اور آخرکار الزائمر جیسے خوفناک انجام تک پہنچا دیتی ہے۔

جب انسان اپنے ہی پیاروں کو پہچاننے سے قاصر ہو جائے تو یہ صرف بیماری نہیں رہتی بلکہ ایک دردناک المیہ بن جاتی ہے۔

شوگر اور الزائمر کا رشتہ بہت گہرا ہے

سائنس بتاتی ہے کہ خون میں شوگر کا مسلسل بڑھا ہوا دباؤ دماغ کو آہستہ آہستہ زنگ آلود کر دیتا ہے۔

لیکن خوشخبری ہے کہ شوگر کو شکست دی جا سکتی ہے اور دوائیوں سے مکمل چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے

لیکن کیسے ؟

نئی تحقیق کے مطابق سائنس یہ تسلیم کر چکی ہے کہ شوگر کا حل دوائیوں میں نہیں یہ غذائی بیماری ہے اور اس کا علاج غذا کی درستگی اور صحت طررز زندگی میں پوشیدہ ہے

اگر آپ بھی بغیر دوائیوں اور انسولین کے متوازن غذا اور صحت مند طرز زندگی کی بدولت شوگر کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو پاکستان کا سب سے بڑا شوگر ریورسل پروگرام 90 دن کا چیلنج، سیزن 41 جوائن کریں

تفصیلات جاننے کے لیے کمنٹ میں 90 لکھیں ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کرلے گی

یا مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں

03341333693

27/09/2025

گھر میں تینوں وقت چولہا جل رہا ہے، مہمان بھوکے نہیں لوٹتے، اور اولاد تعلیم حاصل کر رہی ہے… تو یقین کریں، آپ امیر ترین انسان ہیں۔

Address

Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amir Mazhar Gopang official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share