10/04/2023
*السلام علیکم*
*ڈیئر لیڈرز ای بی ایل پاکستان آج انتہائی اہم میٹنگ کال ہوئ اپ سب کے ایشو پر جس میں ای بی ایل پاکستان انتظامیہ اور سینئر لیڈرز ڈاکٹر طارق جاوید صاحب اور سر جہانزیب صاحب بھی اور کچھ سینئر لیڈرز بھی موجود تھےکھل کر ہر پوائنٹس پر بات ہوئی*
*ای بی ایل پاکستان انتظامیہ 1 سم کارڈ سے ہی ودڈرا کلیئر کی مجاز ہے اور وہ سینڈ کر رہے ہیں لیکن ایپن ٹوکن اور آٹو گیٹ سسٹم میں انکو دشواری کا سامنا ہے جس وجہ سے تا حال 30 سے 40٪ودڈرا پینڈنگ ہیں اور آج ایپن ٹوکن کیلیۓ نمبرز نہیں اپڈیٹ ہو گا*
*کل 50/50نمبرز اپ ڈیٹ کے چانس ہیں*
*وسیم عباس فیصل آباد*
*ای بی ایل پاکستان سیلز مارکیٹنگ*