SS Marketing Expert

SS Marketing Expert Hire for:
| Social Media Marketing | Social media management | Content Creator |

09/03/2026

ایسے بہترین ایڈز بنوانے کے لیے ابھی رابطہ کیجیے۔

09/03/2026

ایسے بہترین ایڈ بنوانے کے لیے ابھی رابطہ کیجئے۔

09/03/2026

ایسی ویڈیوز بنوانے کے لیے ابھی رابطہ کیجیے۔

Our thumbnail design
17/02/2024

Our thumbnail design

Our Thumbnail design
17/02/2024

Our Thumbnail design

29/01/2024

آجاؤ مارکیٹرو
آپ کو ایک ٹپ(tip) دوں

اگر آپ کلائنٹ سے ڈیل کرنے لگے ہیں تو اس کو سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے فوائد بتانے کی بجائے سوشل میڈیا مارکیٹنگ نا کروانے کے نقصانات بتاؤ ۔

فوائد ضرور بتاؤ ، لیکن آپ کا فوکس مارکیٹنگ نا کروانے کے نقصانات پر ہونا چاہیے ۔

جب کال آف ہو تو اسے محسوس ہو ، اگر میں نے یہ سروس نا لی تو میرا پتا نہیں کتنا بڑا نقصان ہو جائے گا ۔۔

اس سٹریٹجی پر عمل کرو۔ کلائنٹس مل جائیں گے آپ کو ۔۔

23/01/2024

What you see:

$10K/month 😎

What you don’t see:

• 2 years of no results
• Daily stress and problem solving
• Lost friends & relationships
• Months unpaid
• $25K invested in coaching & learnings
• Sleepless nights
• Many failed ideas
• Mental Exhaustion
• Self doubts
• Loneliness

This is reality. 🙂

Make a sacrifice,
else don’t bother trying.

PC: Afaque Memon

16/01/2024

خود اعتمادی
میرے پاس لوگ جب خود اعتمادی پر کام کرنے کے لئے آتے ہیں ۔ تو سب سے پہلے میں ان سے سوال کرتی ہوں کہ ان کے خیال میں خود اعتمادی کیا ہے ؟ ہر انسان کی سیلف کونفیڈینس کی اپنی اپنی تعریف ہوتی ہے ۔ یہ پوچھنا بطور کوچ میرے لئے آسانی پیدا کر دیتا ہے یہ سمجھنے میں کہ میں نے اپنے کلائنٹ کے ساتھ کس چیز پر کام کرنا ہے ۔
یہاں کچھ ٹپس لکھ رہی ہوں جو ہر کسی کے کام آ سکتی ہیں ۔
خود اعتمادی کیا ہے؟

اپنی صلاحیتوں ، خوبیوں اور اپنے فیصلوں پر یقین ہونے کو ہم خود اعتمادی کہتے ہیں ۔اپنی ذات اور خوبیوں پر مختلف صورتحال میں اس بات کا بھروسہ ہونا کہ آپ اس چیلنج سے بخوبی نمٹ لیں گے ۔اس میں مختلف خطروں کو مول لینا اور نئے تجربات کو آزمانا بھی شامل ہوتا ہے ۔خوداعتمادی پیدا کرنا ایک مکمل اور بامقصد زندگی گزارنے کی طرف ایک اہم قدم ہے۔ اس میں مثبت انتخاب کرنا، آگے بڑھنے کے لیے اقدام کرنا، اور فیصلے کرنے اور ان پر عمل درآمد کرنے کی اپنی صلاحیت پر اعتماد ہونا شامل ہے۔

یہ بات بلکل سچ ہے کے ہماری زندگی میں ہمیں برے تجربات ملےہوتے ہیں جہاں ہمیں دوسرے لوگ یہ احساس دلاتے ہیں کے ہم شائد بیکار لوگ ہیں ۔ہم کچھ کرنے کے قابل نہیں ہیں اور بار بار کی ناکامیوں کے تجربات بھی ہمارے اندر کچھ نیا کرنے کا خوف پیدا کر دیتے ہیں ۔اور خوشی کی بات یہ ہے کے یہ کوئی ایسی چیز نہیں ہے جس پر ہم قابو نہیں پا سکتے ۔ان تجاویز پر عمل کر کے کافی حد تک آپ اپنی ذات پر بھروسہ کرنا سیکھ سکتے ہیں اور یاد رکھیں کوئی بھی کام اک رات میں نہیں ہوتا وقت اور محنت درکار ہوتی ہے۔

Positive affirmation

اس کا مطلب اپنے بارے میں مثبت جملے بولنا خود کو بار بار یاد دہانی کروانا جیسے " میں کامیاب ہوں " اگر آپ کو بہت زیادہ ضرورت ہے تو آپ اونچی آواز میں بول سکتے ہیں ، میں خوش ہوں
میں بہادر ہوں
میں پراعتماد ہوں وغیرہ ۔
اگر یہ مشق رات کو سونے سے پہلے کی جائے تو اس کے بہترین نتائج ملتے ہیں ۔

مقاصد بنائیں :

اہداف کا تعین ناصرف آپ کے اعتماد کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے بلکہ یہ آپ کو اس بات پر فوکسڈ بھی رکھتا ہے کے آپ کے لے کیا اہم ہے ۔
جیسے اپنے آپ کا بہتر ورژن بننا
ہر روز اپنے لئے قابل حصول چھوٹے چھوٹے مقصد بنائیں جس کو مکمل کرنے پر خود کو مبارک باد دیں ۔خود کی تعریف کریں ۔
اپنی کمزوریوں کو قبول کرنے کے لئے شکر گزاری کی مشق کریں اور اس بات کا دھیان رکھنا ہے کہ آپ کی توجہ آپ کی پروگریس پر ہونی چاہیے پروفیکشن پر نہیں ۔
شروعات میں اگر ہر چیز کا سو فیصد نتیجہ چاہیں گے تو آپ کو مشکل ہو گی ۔

ام فیضان
لائف کوچ / ماہر نفسیات

12/01/2024

ایک مرتبہ ٹائم مینجمنٹ میں مسئلہ ہو رہا تھا تو ایک کلائنٹ نے ایک فارمولہ بتایا تھا۔۔۔
انہوں نے کہا میں اپنے دن میں کام کے وقت کو تین حصوں میں تقسیم کرتا ہوں۔۔۔
1- 20٪ وقت میں کچھ نیا سیکھنے میں لگاتا ہوں۔
2- 60٪ وقت میں اپنے کلائنٹس کا کام کرنے میں لگاتا ہوں۔
3- 20٪ وقت میں نئے کلائنٹس ڈھونڈنے میں لگاتا ہوں۔
مجھے یہ فارمولہ بہت پسند آیا کیونکہ اس طرح نہ تو آپ کی growth رکتی ہے اور نہ ہی کلائنٹس ختم ہوتے ہیں جو کہ فری لانسرز کی سب سے بڑی ٹینشن ہے۔۔۔

11/01/2024

Need a designer? Use > Canva
Need a Logo? Use > StockimgAI
Need a social media manager? Use > hypefury
Need a workspace? Use > Clickup
Need a copywriter? Use > Copy_ai
Need an online store? Use > Gumroad
Need a web developer? Use > Durabletea

Address

Rahimyar Khan

Telephone

+923156987849

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SS Marketing Expert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SS Marketing Expert:

Share