Rahim Yar Khan News

Rahim Yar Khan News Rahim Yar Khan News Updates , also help to rise voice for real issues

🇵🇰 رحیم یار خان کے لیے فخررحیم یار خان سے ایک ایسا پاکستانی برانڈ اپنی پہچان بنانے جا رہا ہے جو پورے پاکستان میں لانچ ہو...
14/07/2026

🇵🇰 رحیم یار خان کے لیے فخر

رحیم یار خان سے ایک ایسا پاکستانی برانڈ اپنی پہچان بنانے جا رہا ہے جو پورے پاکستان میں لانچ ہونے کی تیاری میں ہے۔

ہمیں خوشی ہے کہ ہمارے اپنے شہر سے ایک ایسا معیار پر مبنی برانڈ سامنے آ رہا ہے جو بین الاقوامی معیار کو مدِنظر رکھتے ہوئے پاکستانی مارکیٹ میں اپنی جگہ بنانے کے لیے تیار ہے۔

Aura Plus صرف ایک پروڈکٹ نہیں بلکہ اس سوچ کی نمائندگی کرتا ہے کہ پاکستانی نوجوان، پاکستانی صنعت اور پاکستانی کاروبار بھی عالمی معیار کے برانڈز تخلیق کر سکتے ہیں۔

Stand Up RYK کی جانب سے پوری ٹیم کو اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد۔ ہم امید کرتے ہیں کہ یہ برانڈ نہ صرف پاکستان بلکہ مستقبل میں عالمی سطح پر بھی پاکستان کا نام روشن کرے گا۔

آئیے! عہد کریں کہ "Buy Pakistani • Support Pakistani • Build Pakistan"

جب ہم اپنے ملک کے معیاری برانڈز کو سپورٹ کرتے ہیں تو ہم صرف ایک پروڈکٹ نہیں خریدتے بلکہ اپنے ملک کی معیشت، نوجوانوں کے خواب اور روشن مستقبل میں سرمایہ کاری کرتے ہیں۔

دل سے نیک تمنائیں Aura Plus کی پوری ٹیم کے لیے۔ اللہ تعالیٰ اس سفر میں بے شمار کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰💚

17/05/2026

رحیم یارخان میں افسوسناک واقعہ شفیع ٹاؤن کے سامنے سرعام بے دردی سے ایک شخص کو ق ت ل کر دیا گیا
اطلاعات کے مطابق شفیع ٹاؤن میں پانی والے رکشہ اور ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کے درمیان ہونے والی لڑائی خونی تصادم میں تبدیل، ایک شخص جاں بحق ایک شدید زخمی
لڑائی کی ویڈیو منظرعام پر آگئی.

ڈاکٹر سارہ انور  معروف سکن سپیشلسٹFCPS Dermatology | Gold Medalistنہ صرف اعلی تعلیم یافتہ سکن اسپیشلسٹ بلکہ انتہائی  خوش...
16/05/2026

ڈاکٹر سارہ انور معروف سکن سپیشلسٹ
FCPS Dermatology | Gold Medalist
نہ صرف اعلی تعلیم یافتہ سکن اسپیشلسٹ بلکہ انتہائی خوش اخلاق ، پروفیشنل اور اپنے کام میں کمال مہارت رکھنے والی ڈاکٹر ہیں
ہر مریض کو مکمل توجہ، بہترین گائیڈنس اور جدید علاج فراہم کرنا ان کی پہچان بن چکا ہے۔

آج بے شمار لوگ Acne، Pigmentation، Hair Fall، Botox، Fillers، PRP اور دیگر سکن مسائل تمام ماڈرن ٹریٹمنٹ کے لیے ان پر اعتماد کر رہے ہیں ۔ میری ریکمنڈیشن پر اپ بھی ایک بار ضرور وزٹ کریں ۔
کسی بھی سکن ٹریٹمنٹ اور پروسیجر کے لیے اپ اس نمبر پر چیک اپ کا ٹائم لے سکتے ہیں
ار وائی کے ہاسپٹل فیز ٹو میں پریکٹس کرتی ہیں
03101661424

رحیم یار خان میں بچوں کے روشن مستقبل کے لیے شاندار اقدامڈیجیٹل دور میں جہاں جدید تعلیم اور آئی ٹی اسکلز وقت کی اہم ضرورت...
11/05/2026

رحیم یار خان میں بچوں کے روشن مستقبل کے لیے شاندار اقدام

ڈیجیٹل دور میں جہاں جدید تعلیم اور آئی ٹی اسکلز وقت کی اہم ضرورت بن چکی ہیں، وہیں Promotezz International IT Training Institute نے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے ایک قابلِ تحسین قدم اٹھاتے ہوئے کڈز آئی ٹی سمر کیمپ 2026 کے داخلوں کا آغاز کر دیا ہے۔

یہ سمر کیمپ بچوں کو صرف گرمیوں کی چھٹیوں میں مصروف رکھنے تک محدود نہیں بلکہ انہیں جدید آئی ٹی اسکلز سکھا کر مستقبل کے مواقع کے لیے تیار کرنے کی ایک بہترین کوشش ہے۔ ادارے کی جانب سے ایڈوانس داخلہ لینے والے طلبہ و طالبات کے لیے 20 فیصد خصوصی ڈسکاؤنٹ کا اعلان بھی کیا گیا ہے، جسے والدین کی سہولت کے لیے ایک مثبت اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔

شہری حلقوں اور والدین نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے تعلیمی پروگرامز نوجوان نسل کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے اور انہیں جدید ٹیکنالوجی سے جوڑنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

📍 نزد عباسیہ فلائی اوور، عباسیہ انڈر پاس، قومی بچت بینک، رحیم یار خان
📞 03321567894 | 03325567894

28/01/2026

Address

Khawaja Bangalores Rahimyarkhan
Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahim Yar Khan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share