22/07/2026
صدر ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن چوہدری زاہد حسین ، سرپرست اعلی راؤ عبدالمبین ، میاں عمیر ، جام عبدالسمیع .وقاس احمد ۔ارسلان خان ٹیکنو ورلڈ شاہی روڈ پر تشریف لائے۔ صدر چوہدری نوید احمد، جنرل سیکرٹری چوہدری نوید محمود، سربراہ چوہدری عمر فاروق، سرپرستِ اعلیٰ ساجد بٹ جوائنٹ سیکرٹری رانا اویس کو مبارکباد پیش کی اور اپنی محبت کا اظہار کیا۔