NH Digital Hub

NH Digital Hub Boosting Brands Online
Digital Marketing Expert
Results Driven Strategies
Let's Grow Your Business

"اپنے کاروبار کو نئی بلندیوں پر لے جائیں! 📈پیشہ ور ڈیجیٹل مارکیٹنگ سروسز کے ساتھکم خرچ، زیادہ نتائج اب ترقی دور نہیں!نتا...
23/06/2025

"اپنے کاروبار کو نئی بلندیوں پر لے جائیں! 📈

پیشہ ور ڈیجیٹل مارکیٹنگ سروسز کے ساتھ

کم خرچ، زیادہ نتائج

اب ترقی دور نہیں!

نتائج وہی جو آپ چاہتے ہیں

ابھی رابطہ کریں اور کامیابی کی پہلی سیڑھی چڑھیں!











Learn, earn and be HAPPY

کلاٸنٹ کا ایڈ رن کیا کچھ ہی دیر بعد دیکھس تو CPM 100  سے اوپر جس رہی تھیتھوڑی ٹینشن بھی ہوٸیلیکن میں نے ایڈ چلنے دیا اگل...
31/05/2025

کلاٸنٹ کا ایڈ رن کیا

کچھ ہی دیر بعد دیکھس تو CPM 100 سے اوپر جس رہی تھی

تھوڑی ٹینشن بھی ہوٸی

لیکن میں نے ایڈ چلنے دیا

اگلے دن تک CPM 62 پر آ گٸ

اچھا خیر ہے چلنے دیا ایڈ

دل کو تسلی دی چلو میرے سروس چارجز لگ جاۓ گے

دوسرے دن عصر کے بعد کلاٸنٹ کی کال پہ کال

کال پہ کال

میں نے ڈسکنیکٹ کر کہ میسیج کیا

سر خیر تو ہے اتنی ایمرجینسی

انکا واٸس میسیج آگیا

میسیج سن کے اللہ کا شکر ادا کیا

28 میسیج آۓ ہیں اور 22 آرڈر کنفرم ہو گۓ ہیں

محنت کبھی راۓ گا نہیں جاتی

جو لوگ میسیج کرتے آج کے آج ایڈ لگا دیں

ان سے معذرت کر لیتی ہوں

کیونکہ جھٹ پٹ والا کام نہیں ہوتا مجھ سے

اگر آپ کو بھی اپنے بزنس کی پروموشن کروانی ہے یہ سیل بڑھانی ہے

تو ابھی رابطہ کریں۔

Nazish H
Learn , Earn and Be HAPPY




05/04/2025

Alhamdulilah آج یہ پوسٹ کر تے ہوۓ رونا بھی آرہا ہے اور خوشی بھی ہو رہی ہے۔ کلاٸنٹ کے پیج پر کی گٸ محنت نظر آرہی ہے۔ یہ میرے منتھلی بیسڈ کلاٸنٹ ہیں۔
میں اپنے اس کورس کے بیچ میں بےشک باقی لوگوں سے کافی پیچھے ہوں کیوں کہ میری روٹین کافی ٹف ہے۔لیکن میں ہمت کر کے اس کورس کو مکمل کرنے کی کوشش میں ہوں۔
Slow and steady wins the race.
میں اپنا تعارف کروا دیتی ہوں کہ اگر کوٸ میرے جیسے حالات سے گزر رہا ہے تو پریشان نا ہو ۔۔بس کوشش جاری رکھیں ۔
میں 30km سفر کر کے گورنمنٹ جاب پر جاتی ہوں۔ اور 30km کا سفر کر کے واپس آتی ہوں۔ دو خوبصورت خوبصیرت بچوں کی ماں بھی ہوں۔ میرے دونوں بچے اسکول جاتے ہیں۔ صبح 5 بجے سے پہلے اٹھتی ہوں۔اور بھاگ بھاگ کے بچوں کو تیار کرنا ناشتہ کروانا ان کےلنچ تیار کر کے اپنے تیار ہونےک لیے بہ مشکل 5 7 منٹ ملتے ہیں۔کبھی بھاگ بھاگ کر ناشتہ کر لیتی ہوں ورنہ اپنا ناشتہ پیک کرنے کا بھی وقت نہیں ملتا۔
اسکول سے واپسی پر بھی کچن اور میں ہوتے۔ بچوں کو دوپہر کو سلا کر میں لیکچر لیا کرتی تھی۔ اور رات کو سلا کر پریکٹس کیا کرتی تھی ۔ پھر گھر کے کام, بچوں کو خود پڑھا نا ساتھ ساتھ شوہر کے کام بھی ہوتے۔ یہ بھی بتاتی چلوں کہ میں جواٸنٹ فیملی سسٹم میس رہتی ہوں۔ جب جب خود کو کمزور محسوس کروں میم سدرہ نسیم کے موٹیویشن لیکچر سنتی رہتی ہوں۔ مستقل مزاجی سے کام کرتی رہتی ہوں۔ اور اس کا صلہ ملنا شروع ہو گیا ہے۔ اللہ کی ذات سے بہت امید ہے کہ ایک دن آۓ گا جب ہم بھی میم کی طرح قدم جما لیں گے۔
one and only me mentor Mam Sidra Naseem
میں ہوں آزاد پنچھی خواب ہیں میرے بڑے بڑے۔

Address

Rahimyar Khan

Telephone

+923093857120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NH Digital Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NH Digital Hub:

Share