Dreamland Housing Society a project of Heaven City Builders and Developers

Dreamland Housing Society a project of Heaven City Builders and Developers Housing

14/03/2026
31/01/2026
06/01/2026
اگست 2019 میں لینڈ مافیا اور تمام زمینداران کے مابین طے پانے والے معاہدے میں واضح طور پر یہ اقرار کیا گیا کہ مذکورہ ٹاؤن...
20/09/2025

اگست 2019 میں لینڈ مافیا اور تمام زمینداران کے مابین طے پانے والے معاہدے میں واضح طور پر یہ اقرار کیا گیا کہ مذکورہ ٹاؤن کا نام “ڈریم لینڈ” ہے اور یہ منصوبہ صرف اور صرف میاں امجد کی جانب سے قائم و تیار کیا گیا ہے۔ مزید برآں، تمام فریقین نے اس امر کی توثیق کی کہ وہ اس منصوبے کی تکمیل کے پابند و ذمہ دار ہوں گے۔ بعد ازاں عوامی دھوکہ دہی اور بقیہ پچیس فیصد انتقال کی صورتحال درجہ ذیل نقشے کے ذریعے عیاں ہے

لینڈ مافیا اور تمام زمیداران اپنے مابین معاہدے میں اقرار کر چکے ہیں کہ ٹاؤن کا نام ڈریم لینڈ ہے اور اسے اکیلے میاں امجد ...
05/08/2025

لینڈ مافیا اور تمام زمیداران اپنے مابین معاہدے میں اقرار کر چکے ہیں کہ ٹاؤن کا نام ڈریم لینڈ ہے اور اسے اکیلے میاں امجد نے بنایا ہے جبکہ %25 بقایا انتقال کی صورت حال نقشے سے ظاہر ہے

گزشتہ متعدد فراڈ کے واقعات کے بعد، اب ڈریم لینڈ صادق آباد ضلع رحیم یار خان کو ‘سفاری گارڈن’ کے نام سے بیچنے والے گروہ کی...
16/05/2025

گزشتہ متعدد فراڈ کے واقعات کے بعد، اب ڈریم لینڈ صادق آباد ضلع رحیم یار خان کو ‘سفاری گارڈن’ کے نام سے بیچنے والے گروہ کی مزید وارداتوں کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آرز درج ذیل ہیں

Address

By-pass Road, Sadiqabad, Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan

Telephone

+923456760111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dreamland Housing Society a project of Heaven City Builders and Developers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dreamland Housing Society a project of Heaven City Builders and Developers:

Share