ملک ٹریڈرز

ملک ٹریڈرز LanD LorD and /CEO/ Malik Traders
Marketing Agency.Delir.F.F.C and Fatima fertilizer company Limited

13/09/2026
گزشتہ چار سال سے شوگر مل مالکان کسان سے گنا 375 روپے سے لے کر 400 روپے میں خرید رھے ہیں اور ساتھ گنے کے وزن اور اور سی پ...
12/09/2026

گزشتہ چار سال سے شوگر مل مالکان کسان سے گنا 375 روپے سے لے کر 400 روپے میں خرید رھے ہیں اور ساتھ گنے کے وزن اور اور سی پی ار کی رقم سے کٹوتیاں الگ کی جاتی ہے
جبکہ ان چار سالوں میں چینی کا ریٹ 100روپے فی کلو سے بڑھ کر 230 روپے تک گیا ہے
اب کسان کی گنے کی پیدواری لاگت میں مہنگی بجلی کھادیں زرعی ادویات اور ڈیزل کے ریٹ بڑھنے سے بے تحاشہ اضافہ ہو چکا ہے
اور مسلسل پانچویں فصل میں نقصان کی وجہ سے کسان انتہائی پریشان ہیں
اور اب شوگر مل مالکان نے سر پلس چینی کے ذخیرے کا بہانہ بنا کر کسانوں سے مزید سستا گنا خریدنے کیلیے تیاری شروع کر دی ہے تاکہ کریشنگ سیزن کے تین ماہ کے دوران چینی کا ریٹ گرا سستی چینی کا بہانہ بنا کر کسانوں سے سستے داموں گنا خرید سکیں
حکومت حوش کے ناخن لے اور کسان اور زراعت کو بچایا جائے
اگر کسانوں کو گنے کا ریٹ نہ ملا تو کسان زراعت اور ملکی معیشت تبائی کے دہانے پر پہنچ جائے گی
اگر چینی کا سر پلس زخیرہ موجود ہے تو چینی ایکسپورٹ کی اجازت ایوانوں میں بیٹھے شوگر مل مالکوں۔ نے ہی دینا ہے کسانوں نے نہیں
شوگر ملز ایسوسی ایشن کو کسانوں کا استحصال کرنے سے روکا جائے اور کسانوں کو گنے کا ریٹ 600روپے فی من کیا جائے
Village life & agriculture

وقت آگیا ہے کہ اپنی محنت کی اصل قدر پہچانی جائے۔گنے کا 400 روپے ریٹ موجودہ مہنگائی، ڈیزل، مزدوری، پرزہ جات اور دیگر اخرا...
11/09/2026

وقت آگیا ہے کہ اپنی محنت کی اصل قدر پہچانی جائے۔
گنے کا 400 روپے ریٹ موجودہ مہنگائی، ڈیزل، مزدوری، پرزہ جات اور دیگر اخراجات کے مقابلے میں انتہائی کم ہے۔ اس ریٹ پر کام کرنا محنت کشوں کے ساتھ انصاف نہیں۔
اگر ہم اپنی محنت کی قیمت خود نہیں بڑھائیں گے تو کوئی اور آ کر نہیں بڑھائے گا۔
اس لیے تمام ساتھیوں، زمینداروں اور متعلقہ افراد سے پُرزور گزارش ہے کہ گنےکا ریٹ 400 سے بڑھا کر 600 روپے مقرر کیا جائے تاکہ محنت کا مناسب معاوضہ مل سکے اور ہر فریق کے لیے انصاف کا راستہ ہموار ہو۔
آئیں، متحد ہوں، ایک آواز بنیں، اور اپنی جائز محنت کا جائز حق حاصل کریں۔
600 روپے ریٹ — وقت کی ضرورت، محنت کا حق اور سب کے مفاد کا فیصلہ۔

نیوز اپڈیٹاطلاعات کے مطابق شوگر ملز سیزن 2026-27 کے لیے کماد کا ریٹ 500 روپے فی من کرنے پر آمادہ ہیں، جبکہ کسان تنظیمیں ...
31/08/2026

نیوز اپڈیٹ
اطلاعات کے مطابق شوگر ملز سیزن 2026-27 کے لیے کماد کا ریٹ 500 روپے فی من کرنے پر آمادہ ہیں، جبکہ کسان تنظیمیں 600 روپے فی من کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ تاہم، اس وقت تک اس ریٹ کا کوئی سرکاری نوٹیفکیشن یا حتمی فیصلہ سامنے نہیں آیا۔ �

اہم نکات:
شوگر ملز کی پیشکش: 500 روپے فی من
کسانوں کا مطالبہ: 600 روپے فی من
حتمی ریٹ کا اعلان حکومتی فیصلے یا باضابطہ نوٹیفکیشن کے بعد متوقع ہے۔ �

11/08/2026

🔥🌾 ملک ٹریڈرز محمد پور لمہ — جہاں ریٹ بھی شاندار، معیار بھی لاجواب اور اعتماد بھی بے مثال! 💯🔥
ماشاءاللّٰہ ❤️
🌾 سونا یوریا کھاد کی نئی ان لوڈنگ ملک ٹریڈرز محمد پور لمہ پر پہنچ چکی ہے!
کاشتکار بھائیوں کے لیے ایک ہی جگہ پر مکمل زرعی و تعمیراتی سہولت — وہ بھی ہول سیل مارکیٹ ریٹ پر! 💯
✅ DAP
✅ NP
✅ امونیم سلفیٹ
✅ کین گوارا
✅ زنک کوٹڈ یوریا
✅ زرعی ادویات
✅ سیمنٹ
✅ بجری
✅ سریا
🏆 ملک ٹریڈرز — ڈیلر FFC
🔥 جو ریٹ میں مقابلہ کرے، وہ بہت ہیں…
مگر معیار، دیانت اور اعتماد میں ملک ٹریڈرز کا مقابلہ کوئی نہیں! 💯
🌾 کسان کا اعتماد، ہماری پہچان
💯 معیار ہماری ضمانت، مناسب ریٹ ہماری روایت
🤝 اور بہترین سروس ہمارا وعدہ!
📍 شہباز پور روڈ، اڈا محمد پور لمہ
🚜 اپنی فصل کی کامیابی کا آغاز صحیح انتخاب سے کریں —
آئیں ملک ٹریڈرز، اور فرق خود محسوس کریں! 🔥🌾
ملک ٹریڈرز محمد پور لمہ ❤️
نام نہیں، اعتماد کی ضمانت! 💯🔥

09/08/2026

رقم انویسٹ کرنے کا بہترین حقدار آپکا اپنا بزنس ہی ہے نہ کہ نئی جگہ، جس کام کا تجربہ زیادہ ہو انویسٹ بھی اسی میں کرنی چاہیے۔
اگر نئے کاروبار میں انویسٹ کرنے کا ارادہ ہو تو پہلے تھوڑی رقم سے کریں، تاکہ نقصان کا اندیشہ کم ہو۔
نقصان کے ڈر سے کاروبار میں سرمایہ نہ لگانا اور زیادہ وقت سوچتے رہنا نقصان دہ عوامل ہیں ۔

ایک بات یاد رکھیں کہ جو بندہ بزنس میں رسک نہیں لیتا ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ جاتا ہے۔

05/08/2026

*سونا ڈی اے پی کی قیمت میں 06 اگست سے فی بیگ 200 سے 400 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔*

📈

ایف ایف سی نے مارکیٹ میں دیگر این پی کھادوں کے مقابلے اپنا منفرد پراڈکٹ سونا این  پی ایس  متعارف کردیا ہے۔
04/08/2026

ایف ایف سی نے مارکیٹ میں دیگر این پی کھادوں کے مقابلے اپنا منفرد پراڈکٹ سونا این پی ایس متعارف کردیا ہے۔

Address

Mohammed Pur Lamma
Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923006709294

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ملک ٹریڈرز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ملک ٹریڈرز:

Shortcuts

Share