Ibn e Rabbani

Ibn e Rabbani Graphic Designer || Digital Calligrapher || Social Activist || Newbie Writer......
Services are freelance-based.

لوگو ڈیزائن ڈن🫶کافی عرصے بعد کام کے متعلق پوسٹ کرتے ہوئے دُخ سا فیل ہورہا🥹ڈیزائننگ تو چلتی رہتی سوچا آپ لوگوں کو یاد کرو...
10/09/2024

لوگو ڈیزائن ڈن🫶
کافی عرصے بعد کام کے متعلق پوسٹ کرتے ہوئے دُخ سا فیل ہورہا🥹
ڈیزائننگ تو چلتی رہتی سوچا آپ لوگوں کو یاد کروا دوں یوں نا ہوں کہ میری بونگیاں دیکھ دیکھ کر آپ یہ ہی بھول جائیں کہ بھیا ڈیزائننگ بھی کرتے ہیں 😂🤝
خیر۔۔۔۔۔۔ یہ بتائیں کیسا بنا🥹
#اِبـᷝـــᷡـــⷽنِⷡ_رⷡبـⷽــᷢـــــانⷷــᷡــⷡــᷝــــی

08/09/2024

My totally fb notifications nowadays....🤧
XYZ mentioned you and other followers in a comment 🥲
Wt is this guyz😂☹️🤝
#اِبـᷝـــᷡـــⷽنِⷡ_رⷡبـⷽــᷢـــــانⷷــᷡــⷡــᷝــــی

"شرافت چھوڑ دی میں نے 😏"بائیک  پر جاتے ہوئے ایک انکل اور آنٹی پر نظر پڑی جو کافی پریشانی کے عالم میں آتے جاتے لوگوں  کی ...
08/09/2024

"شرافت چھوڑ دی میں نے 😏"
بائیک پر جاتے ہوئے ایک انکل اور آنٹی پر نظر پڑی جو کافی پریشانی کے عالم میں آتے جاتے لوگوں کی طرف مدد طلب نظروں سے دیکھ رہے تھے۔ میں نے رک کر وجہِ پریشانی پوچھی تو کہنے لگے
"کار لاک ہے اور چابی اندر ہی رہ گٸ ہے"
ان کی بات سن کے میرے اندر کا عمران سیریز کا ہیرو جوش میں آگیا۔ میں نے کافی دیر تک سوچنے کے بعد حل نکالا
کار کے دروازے کے شیشے کے اوپر سے ربڑ ہٹایا اور ایک دھاگے کو ڈھیلی گرہ ڈال کے وہاں سے اندر ڈالا اور کافی تگ و دو کے بعد دھاگے کی گرہ کھڑکی کےلاک میں پھنس گی اس کے بعد جھٹکے سے دھاگا کھینچا تو لاک کھل گیا میں نے انکل کی طرف شکریہ طلب نظروں سے دیکھا تو انہوں نے میرا شکریہ ادا کیا۔میں اپنے آپ کو ایک کامیاب ہیرو feel کرتے ہوئے جانے لگا تو ان کی بیوی کی سرگوشی واضح طور پر مجھے سناٸی دی
"پکاچورلگتاہے😭🤣 "
Copied.....
#اِبـᷝـــᷡـــⷽنِⷡ_رⷡبـⷽــᷢـــــانⷷــᷡــⷡــᷝــــی

درود پاک ایک روشن راستہ ہے جو اپنے مسافر کو دن بدن منزل کے قریب کرتا ہے اور درود پاک کی منزل آپﷺ ہیں──────•🤍🍃 #اِبـᷝـــᷡ...
30/08/2024

درود پاک ایک روشن راستہ ہے جو اپنے مسافر کو دن بدن
منزل کے قریب کرتا ہے اور درود پاک کی منزل آپﷺ ہیں
──────•🤍🍃
#اِبـᷝـــᷡـــⷽنِⷡ_رⷡبـⷽــᷢـــــانⷷــᷡــⷡــᷝــــی
#جمعةمباركة

الوداع! 😢😢  آخری پوسٹ...  "فی امان اللّٰه"😔  وقت کی کمی اور ذاتی مصروفیات کے باعث، میں نے سوشل میڈیا، خصوصاً Facebook، س...
29/08/2024

الوداع! 😢😢
آخری پوسٹ...
"فی امان اللّٰه"😔
وقت کی کمی اور ذاتی مصروفیات کے باعث، میں نے سوشل میڈیا، خصوصاً Facebook، سے ہمیشہ کے لیے دستبردار ہونے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔
مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ کچھ لوگ جو میرے ساتھ منسلک تھے، انہیں چھوڑ کر جانا میرے لیے بے حد مشکل ہے😭😭
آپ سب بہت اچھے ہیں۔
آپ سب نے مجھے بہت عزت دی... اس کے لیے دل کی گہرائیوں سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں...
آپ سب کا میں ہمیشہ مشکور رہوں گا۔
اگر کسی کو میری کوئی بات بری لگی ہو یا میری کسی پوسٹ سے آپ کو کسی قسم کی تکلیف ہوئی ہو تو پلیز دل سے معاف کر دیں🙏🙏🙏😢😢
آپ میری آخری پوسٹ پڑھ رہے ہیں...
ہو سکتا ہے اب میں کبھی واپس نہ آ سکوں...
جانے سے پہلے ایک شعر
آپ سب کی نظر کر کے اجازت چاہوں گا...!!!!
۔
آئے تھے مثل بلبل سیر گلشن کر چلے
سنبھال مالی اپنا باغ ہم تو اپنے گھر چلے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
کسی نے یہ پوسٹ لگائی ہوئی تھی۔
اچھی لگی تو میں نے بھی کاپی کر کے لگا لی، میرا Facebook چھوڑنے کا اور آپ لوگوں کی جان چھوڑنے کا ابھی دور دور تک کوئی ارادہ نہیں ہے. 😜🤣😝
#اِبـᷝـــᷡـــⷽنِⷡ_رⷡبـⷽــᷢـــــانⷷــᷡــⷡــᷝــــی
#الوداع #خداحافظ #فن

28/08/2024

گناہوں کی دوڑ میں اس قدر آگے نہ چلیں جائیں کہ واپس لوٹنا مشکل ہو جائے۔🥹
#اِبـᷝـــᷡـــⷽنِⷡ_رⷡبـⷽــᷢـــــانⷷــᷡــⷡــᷝــــی

بہن بھائی 😚🤣
26/08/2024

بہن بھائی 😚🤣

25/08/2024

یک دوست کا پیغام آیا کہ آپ کے نام سے ایک جعلی اکاؤنٹ بنا ہے۔ پیسے مانگ رہا ہے😂۔
میں نے کہا مجھے کوئی پریشانی نہیں۔یہ مجھے نہیں دیتے فیک کو کہاں دیں گے😭🤣۔
بلے بلے😅🥹
#اِبـᷝـــᷡـــⷽنِⷡ_رⷡبـⷽــᷢـــــانⷷــᷡــⷡــᷝــــی

25/08/2024

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں لڑکیوں کے جینز پینٹ پہننے پر پابندی،
‏سکارف لینے والیوں کو 10 نمبر اضافی دئیے جائینگے❤️۔
اگر یہ خبر درست ہے تو حقیقی اسلامی اقدار کی جانب پہلا قدم ما شاءاللہ 💖
#اِبـᷝـــᷡـــⷽنِⷡ_رⷡبـⷽــᷢـــــانⷷــᷡــⷡــᷝــــی

تلخ حقیقت🥹پاکستانیوں کو کوئی چیز مہنگی نہیں لگتی بس قیمتیں بڑھانے والا ان کی پسند کا ہونا چاہیئے پھر آپ ان کی دلیلیں دیک...
25/08/2024

تلخ حقیقت🥹
پاکستانیوں کو کوئی چیز مہنگی نہیں لگتی
بس قیمتیں بڑھانے والا ان کی پسند کا ہونا چاہیئے پھر آپ ان کی دلیلیں دیکھیں🥲!
#اِبـᷝـــᷡـــⷽنِⷡ_رⷡبـⷽــᷢـــــانⷷــᷡــⷡــᷝــــی
#مہنگائی #غربت

تیزگام میں سفر کر رہا تھا ، مسافروں سے پوچھا دینہ کبآئے گا مجھے اترنا ھے ۔تو مسافروں نے بتایا بھائی یہ تیزگام ھے ، دینہ ...
24/08/2024

تیزگام میں سفر کر رہا تھا ، مسافروں سے پوچھا دینہ کبآئے گا مجھے اترنا ھے ۔

تو مسافروں نے بتایا بھائی یہ تیزگام ھے ، دینہ سے گزرے گی مگر رکے گی نہیں ۔

یہ سن کر میں گھبرا گیا مگر مسافروں نے کہا گھبراؤ نہیں
دینہ اسٹیشن سے گذرتے ہوئے یہ ٹرین آہستہ ہو جاتی ھے ،
تم ایک کام کرنا جیسے ہی ٹرین آہستہ ہو تو تم دوڑتے ہوئے ٹرین سے اتر کر آگے کی طرف بھاگ پڑنا ،

جس طرف ٹرین جا رہی ھے ، اس طرح کرو گے تو تم گرو گے نہیں ۔

دینہ آنے سے پہلے ہی مسافروں نے مجھے گیٹ پر کھڑا کر دیا
اب دینہ آتے ہی ٹرین آہستہ ہوئی تو میں ان کے بتانے کے مطابق پلیٹ فارم پر کودا اور کچھ زیادہ ہی تیزی سے دوڑ گیا

اتنا تیز دوڑا کہ اگلے ڈبے تک جا پہنچا

اگلے ڈبے کے کچھ مسافر دروازے میں کھڑے تھے ان مسافروں میں کسی نے میرا ہاتھ پکڑا تو کسی نے شرٹ پکڑی اور مجھے کھینچ کر ٹرین میں چڑھا لیا 😅

اب ٹرین رفتار پکڑ چکی تھی اور سب مسافر کہے رہے تھے
تیرا نصیب اچھا ہے جو تجھے یہ گاڑی مل گئی 😁

ورنہ یہ تیزگام ھے اور دینہ میں نہیں رکتی!!🤣🤣🤣

✍ مشتاق احمد

رحیم یار خان یوم سیاہ😭انّاللّٰہ وا اِنّا الیہ راجعون 20 جوان نہیں 20خاندانماچھکہ  صادق آباد  ضلع رحیم یارخان کچہ ڈیوٹی پ...
23/08/2024

رحیم یار خان یوم سیاہ😭
انّاللّٰہ وا اِنّا الیہ راجعون

20 جوان نہیں 20خاندان

ماچھکہ صادق آباد ضلع رحیم یارخان
کچہ ڈیوٹی پر مامور جوان جو ہر جمعرات کو شفٹ تبدیل کرتے ہیں ، بیس لوگ آج گھر گئے ، بیس آج گھر سے واپس آئے ،فتح پور کے نزدیک بارش کے پانی کی وجہ سے گاڑیاں پھنس گئیں ، ڈاکو کو پہلے سے پلان بنائے ہوئے تھے ، گاڑیاں رکتے ہی راکٹ لانچر فائر کیے اور پھر وہ اندھا دھند فائرنگ ہوئی کہ وہ جو ابھی کچھ دیر پہلے اپنے گھر والوں کے ساتھ گزرے وقت کی یادوں میں تھے ، سنبھل نہ پائے جتنا لڑ سکے ، لڑے اور پھر جنت کے مہمان ہو گئے

تم وطن کے مالک ہو
خاک پر جو تھوکو بھی
خاک چوم لیتی ہے
ہم وطن میں بے وطنے
خون بھی لٹائیں تو
رائیگاں ہی جاتا ہے
#اِبـᷝـــᷡـــⷽنِⷡ_رⷡبـⷽــᷢـــــانⷷــᷡــⷡــᷝــــی
#منقول
#رحیمیارخان #کچہ #پنجاب #پولیس #شہید #ڈاکو #آپریشن

Address

Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan

Telephone

+923257992908

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibn e Rabbani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ibn e Rabbani:

Share