08/11/2022
بریکنگ نیوز
بارہواں عظیم الشان سلطان علی پٹواری میوریل ون ڈٸے اینڈ ناٸیٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 360 گ ب سمندری روڈ رجانہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ
2 آل پاکستان اوپن اینڈ 3 تحصیل اوپن
اس ایونٹ کی ڈیٹ کنفرم 24 نومبر بروز جمعرات
ٹورنامنٹ کمیٹی کی جانب سے میگا ایونٹ کا اعلان کردیا ہے
جس کا پہلا انعام 100000 بمعہ ٹرافی ایک لاکھ
دوسرا انعام 50.000 بمعہ ٹرافی پچاس ہزار
ٹورنامنٹ TCB رولز کے مطابق ہوگا
زہراہتمام حاجی الیون 360 گ ب
منجانب حاجی شکیل اختر گجر
آفیشل پوسٹ کل لگ جاٸے گی