AmmarWrites

AmmarWrites *اے ہمارے مہربان رب!*
ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

01/01/2026

نیک تمناؤں کے ساتھ نیا سال مبارک ✨🥀

نماز کے لیئے اٹھو (اس آگ کو بجھانے کے لیئے) جو تم نے خود اپنے گناہوں سے جلائی ہے♥️🌸🥀
01/01/2026

نماز کے لیئے اٹھو (اس آگ کو بجھانے کے لیئے) جو تم نے خود اپنے گناہوں سے جلائی ہے♥️🌸🥀

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں اپنی عبادت کے بعد والدین سے حُسنِ سلوک کا حکم دیا ہے♥️🌼🥀
27/12/2025

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں اپنی عبادت کے بعد والدین سے حُسنِ سلوک کا حکم دیا ہے♥️🌼🥀

جب تک زندہ رہو کسی احمق کی صحبت میں نہ رہو اور اچھے اخلاق اور نیک لوگوں سے دوستی رکھو۔🕊️🥀
27/12/2025

جب تک زندہ رہو کسی احمق کی صحبت میں نہ رہو اور اچھے اخلاق اور نیک لوگوں سے دوستی رکھو۔
🕊️🥀

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔♥️🥀
26/12/2025

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔♥️🥀

خوش قسمتی یہ بھی ہے کے آپ 'ہابیل' کی جگہ ہوں 'قابیل' کی نہیں یعنی ق ہونے والے بن جائیں ق کرنے والے نہیں..... تکلیف لے لی...
25/12/2025

خوش قسمتی یہ بھی ہے کے آپ 'ہابیل' کی جگہ ہوں 'قابیل' کی نہیں یعنی ق ہونے والے بن جائیں ق کرنے والے نہیں.....
تکلیف لے لیں تکلیف دیں نہیں، دھوکہ کھا لیں دھوکہ کریں نہیں♥️🌼🥀

خُدا کا دل میں بس جانا خدا کی مہربانی ہے♥️🌸🥀
25/12/2025

خُدا کا دل میں بس جانا خدا کی مہربانی ہے♥️🌸🥀

"إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ""بے شک اللہ ان سے محبت کرتا ہے جو بار بار توبہ کرتے ہیں۔"🫀✨(البقرہ: 222)
24/12/2025

"إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ"
"بے شک اللہ ان سے محبت کرتا ہے جو بار بار توبہ کرتے ہیں۔"🫀✨

(البقرہ: 222)

✨🥀
23/12/2025

✨🥀

Address

Zia Shaheed Road Rajan Pur
Rajanpur
33500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AmmarWrites posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AmmarWrites:

Share