Persian Nastaliq khatati

Persian Nastaliq khatati السلام علیکم۔ ہر آنے والا سیکھ سکتا ہے اگر وہ ان دو خوبیوں کا مالک ہو:1. خطاطی کا شوق۔ 2. اور مستقل مزاجی۔

ایک شعر ماں کی شان میں🌸💐💐
19/12/2024

ایک شعر ماں کی شان میں🌸💐💐

فوری خبر # # ایک فلسطینی بھائی کی دل ❤️ دہلانے والی ٹویٹ///‏میری آنکھوں کے سامنے ایک اسرائیلی کتے نے میری حاملہ بیوی کی ...
24/03/2024

فوری خبر # # ایک فلسطینی بھائی کی دل ❤️ دہلانے والی ٹویٹ///

‏میری آنکھوں کے سامنے ایک اسرائیلی کتے نے میری حاملہ بیوی کی عصمت دری کی اور مجھے کہا کہ اگر تم نے آنکھیں بند کی تو تجھے گولی مار دیا جائے گا۔
یہ تو برداشت سے باہر ہو رہا ہے واللہ !! بھوک سے شہید ہوتے بچے برداشت ہو جاتے ہیں یہ نہیں ہوتا!!!

10/03/2023
08/01/2023
Turn the pain into power 💥💥
19/11/2022

Turn the pain into power 💥💥

آتی ہی رہے گی تری انفاس کی خوشبوگلشن تری یادوں کا مہکتا ہی رہے گا(زکی کیفی رحمہ اللہ)
14/11/2022

آتی ہی رہے گی تری انفاس کی خوشبو
گلشن تری یادوں کا مہکتا ہی رہے گا
(زکی کیفی رحمہ اللہ)

Address

Rawalpindi West Ridge

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Persian Nastaliq khatati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Persian Nastaliq khatati:

Share