Exact Time Marketing

Exact Time Marketing ھماری کمپنی راولپنڈی کے مختلف ھاؤسنگ پراجیکٹ کی مارکیٹنگ کرتی ھے

09/05/2021

غریب اور متوسط طبقہ کے لئے ایک زبردست ھاؤسنگ پراجیکٹ

30/04/2021

Marketing director The best Marketing Raja Asif latif talking about khyber city

خصوصی رمضان آفرcontact 0332516069 03002300744
30/04/2021

خصوصی رمضان آفر
contact
0332516069
03002300744

contact 03339157644    03002300744 03325160619
07/03/2021

contact 03339157644 03002300744 03325160619

Invest for your best future with us.
05/03/2021

Invest for your best future with us.

Our exclusive membership card get 20% to 50% discount on our services.
03/03/2021

Our exclusive membership card get 20% to 50% discount on our services.

26/02/2021
  🚩 تعارف پروجیکٹ۔ اسلام آباد فیض آباد سے صرف 5 6 کلومیٹر فاصلہ پر واقع خیبر سٹی کے نام سے گورنمنٹ سے منظر شدہ ایک  بہتر...
04/02/2021

🚩 تعارف پروجیکٹ۔
اسلام آباد فیض آباد سے صرف 5 6 کلومیٹر فاصلہ پر واقع خیبر سٹی کے نام سے گورنمنٹ سے منظر شدہ ایک بہترین ھاؤسنگ اسکیم موجود ھے

چھوٹی جابز یا چھوٹا کاروبار کرنے والے افراد کے لئیے بھی اب اسلام آباد ، راولپنڈی حسن ابدال ٹیکسلا اٹک اور نیو ائیر پورٹ کے قریب اپنا گھر بنانے کا شاندار موقع

اقساط پہ پلاٹ لینے والے افراد کو ڈاؤن پیمنٹ پر قبضہ ااور اقساط کی مکمل ادائیگی پر رجسٹر انتقال دیا جائیگا


📌 سہولیات

✔ ہر پلاٹ کے ساتھ روڈ کی سہولت موجود

✔ پروجیکٹ میں بجلی کی سہولت موجود

✔ پروجیکٹ میں پانی کی سہولت موجود

✔ پروجیکٹ کے ساتھ منسلک علاقہ میں گیس
کی سہولت موجود

✔ پروجیکٹ کے ھر بلاک میں بچوں کے سکول

✔ پروجیکٹ میں مساجد

✔ پروجیکٹ میں پانچ شاندار وسیع پارک

✔ پروجیکٹ سے صرف چند قدم دوری پہ برھان ریلوے اسٹیشن اور برھان انٹر چینج
مین جی ٹی روڈ پشاور پر واقع

✔ آنکھوں کا مفت ہسپتال بلکل پاس سرکاری و
پرائیویٹ گرلز بوائز سکول کالجز ۔

✔ ہر قسم کے برانڈز شاپنگ مالز میڈیکل
سٹورز اور بہت کچھ ۔

📌 رہائشی پلاٹ لینے والے افراد کے لئیے ماہانہ
اقساط کی تفصیل ریزڈینشل پلاٹ ۔

✔ 05 مرلہ پلاٹ ماہانہ قسط صرف 8500
آٹھ ھزار پانچ سو روپے

✔ 10 مرلہ پلاٹ کی ماہانہ قسط صرف 17000
سترہ ھزار روپے

📌 رہائشی پلاٹ بک کروانے والے افراد کے لئیے
ریزیڈنشل پلاٹ بکنگ یعنی ڈاؤن پیمنٹ کی
تفصیل

✔ 05 مرلہ پلاٹ کی بکنگ پہ صرف پچاس ھزار 50000 روپے


✔ 10 مرلہ پلاٹ کی بکنگ پہ صرف100000 ایک لاکھ روپے

📌 یکمشت(فوری مکمل) ادائیگی پہ پلاٹ لینے
والے افراد کے لئیے پلاٹوں کی کل قیمت کی
تفصیل ۔

✔ 05 مرلہ پلاٹ کی کل قیمت
چھ لاکھ پچیس ھزار روپے

✔ 10 مرلہ پلاٹ کی کل قیمت 1250000
ھزار روپے

📌 قسطوں پہ پلاٹ لینے والے افراد کے لئیے
پلاٹوں کی کل قیمت کی تفصیل۔

✔ 05 مرلہ پلاٹ کی قیمت سات لاکھ پچاس ھزار 750000 لاکھ

✔ 10 مرلہ پلاٹ کی قیمت پندرہ 1500000 لاکھ

پروجیکٹ میں قبضہ دینے کا آغاز ہو چکا ہے۔ جو افراد پلاٹ مکمل ادائیگی کر چکے ہیں قبضہ لے سکتے ہیں ۔
بقیہ جو افراد پلاٹ قسطوں پہ یا یکمشت ادائیگی پہ لینے کے خواہشمند ہیں فوری تشریف لائیں۔
پروجیکٹ میں گھر بنانے کا آغاز ہو چکا ہے

✔ بکنگ اور تفصیلات کے لئیے رابطہ کرئیں۔03325160619 03002300744

Address

Rawalpindi West Ridge

Telephone

+923325160619

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Exact Time Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share