Apna Page

Apna Page Media/News/Company always open

25/08/2026
سردار جی انٹیریئرالسلام علیکم!ویلویٹ فیبرک کرٹنز، بلائنڈز، شیفون کرٹنز، عربک مجلس، ڈیزائننگ، بیڈنگ، نیو صوفہ — تمام ورائ...
25/08/2026

سردار جی انٹیریئر

السلام علیکم!

ویلویٹ فیبرک کرٹنز، بلائنڈز، شیفون کرٹنز، عربک مجلس، ڈیزائننگ، بیڈنگ، نیو صوفہ — تمام ورائٹی آپ کو سردار جی انٹیریئر سے ملے گی۔

آپ اپنے پرانے صوفے کو رینیو کروائیں سردار جی انٹیریئر سے۔

ان شاء اللہ اسلام آباد، راولپنڈی اور فتح جنگ کے لیے اسپیشل ڈسکاؤنٹ بھی ہوگا۔

آپ کو آن لائن آرڈر کی سہولت بھی ملے گی۔ مختلف رنگوں اور ڈیزائنز میں آپ اپنی پسند کے مطابق آرڈر تیار کروا سکتے ہیں۔

آپ کال کریں، ہم آپ کے گھر ڈیزائنز، کلرز اور مختلف فیبرکس کے سیمپلز لے کر آئیں گے، آپ کو پسند کروائیں گے اور آپ کی ونڈوز اور ڈورز کا سائز بھی لیں گے۔

رابطہ نمبر:
0320-98-31-736

لوکیشن:

📍 شاپ 1:
نیو انٹرنیشنل ایئرپورٹ، اسلام آباد ایئرپورٹ ٹاؤن،

(2)بکرہ منڈی چوک، مین ڈمیال روڈ، حسن پلازہ، راولپنڈی۔

📍 شاپ 3
راولپنڈی، مری روڈ، امرپورہ چوک،

سردار جی انٹیریئر — آپ کی پسند، ہماری ذمہ داری۔

بہت شکریہ!

حاجی غلام سرور خان کی پریس کانفرنس کے چھ اہم نکات۔1.عمران خان کو علاج کےلئے بیرون ملک جانے کی اجازت ھونی چاہیے2. پنجاب ک...
23/08/2026

حاجی غلام سرور خان کی پریس کانفرنس کے چھ اہم نکات۔
1.عمران خان کو علاج کےلئے بیرون ملک جانے کی اجازت ھونی چاہیے
2. پنجاب کے چار صوبے بننے چاہیں بنانا ھونگے
3.بھارت جو کام نہ کر سکا عمران نے وہ کام کر دیا یعنی فوج کے خلاف نوجوان میں نفرت
3/4۔فارم سینتالیس کے لوگ عوام میں بہت بدنام ھو چکے ہیں۔
4.ملک سے باہر بیٹھے یوٹیوبرز نے نوجوان نسل کو ملک اور فوج کے خلاف برین واش کیا اور کر رہے ہیں۔
5۔چھوٹے صوبے مضبوط وفاق کی علامت ھونگے
6۔موجودہ حکومت تشدد افراتفری انتشار کو جان بوجھ کر بڑھا رہی ھے وہ امن نہیں چاہتی




سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی، اس موقع پر ب...
23/08/2026

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی، اس موقع پر بیرسٹر شاہ رخ پرویز راجہ اور چوہدری تیمور علی خان بھی موجود تھے

20/08/2026

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 15 دسمبر 2026 سے 15 جنوری 2027 کے دوران ہونگے، الیکشن کمیشن آف پاکستان

19/08/2026

Allah pak Reham kare

19/08/2026

🛑 پنڈی اسلام آباد میں شدید بارش

نالہ لئی میں سیلابی صورتحال
الرٹ جاری
ایکسپریس وے ندی کا منظر پیش کر رہی ہے

جبکہ یہ ویڈیو پنڈی میں جان کالونی ٹینچ بھاٹہ کی ہے جہاں برساتی ریلہ گلی سے گزر رہا ہے، گھر سارے ڈوبے پڑے ہیں۔۔!!


18/08/2026

لمپی سکن بے قابو
اللہ پاک زمیندار طبقے پر رحم فرمائے

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share