13/03/2023
اپڈیٹ 🔴
اورہان غازی پر سیریز بنانے کا فیصلہ پہلے سے ہی کیا گیا ہے ۔کورلش عثمان سیریز ختم ہونے کے فورا بعد اورہان پر سیریز شروع ہوگی ۔کورلش عثمان کے 6 سیزن ہونگے ۔2025 کے مئی یا جون میں کورلش عثمان ختم ہو جائے گا ۔اسی سال ستمبر یا اکتوبر میں اورہان غازی کی سیریز شروع ہوگی ✨❤
اورہان غازی پر سیریز دیرلش ارتغرل اور کورلش عثمان دونوں سے مختلف ہوگی ✨❤
Source :Mehmet Bozdag🔥👍
Osman__BeYim