13/07/2026
السلام علیکم دوستو!
امید کرتا ہوں اپ لوگ خیریت سے ہوں گے فیس بک کی طرف سے یہ کنٹینٹ مونیٹائزیشن چیلنج ملا ہے جس کے لیے 3 لاکھ یوز چاہیے تو اپ لوگوں کی سپورٹ کی ضرورت ہے.
یہ ویوز اگر میں خرید کی بھی لے لوں یا کوئی سروس خرید کے لے لوں کوئی فائدہ نہیں ہے جو میرے ایکٹیو ویوز ائیں گے اس کا مجھے فائدہ ہوگا اور یہ وہ ویوز اپ لوگوں کے سپورٹ سے پاسیبل ہیں.