26/05/2026
✨ RTS Advertising Hub کی جانب سے عید الاضحیٰ مبارک ✨
عیدِ قربان ہمیں محبت، ایثار، قربانی اور انسانیت کا درس دیتی ہے۔
اس بابرکت موقع پر ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کی ہر قربانی، ہر نیک نیت اور ہر دعا کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو
🌙 عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک 🌙
اللہ پاک آپ کی زندگی میں
خوشیاں، برکت، کامیابی اور سکون عطا فرمائے۔
دعاوں میں یاد رکھیے گا۔
—
RTS Advertising Hub
Real Tagline Solution