IBK Marketing

IBK Marketing "Marketing that drives results. Let's boost your brand's visibility and sales"🔑
(3)

30/08/2026

02/08/2026
31/07/2026

سردار عمر نذیر صاحب کے کلاس فیلو اور قریبی دوست آزاد سہل صاحب کی وال سے اہم معلومات!

پنجاب رینجرز کے کمانڈر کرنل صالح الدین کی شادی پلندری کے پی ٹی ائی کے امیدوار جنید الطاف کی بہن سے ہوئی ہے اور جنید الطاف نے دوسری شادی راولاکوٹ عبداللہ مارکیٹ والوں سے کی ہوئی ہے۔ اب جنید الطاف خفیہ کی سہولت کاری فائق اور راولاکوٹ کے خفیہ والے سے مل کے کر رہا ہے کیونکہ جنید کا بہنوئی کرنل صالح الدین کمانڈر پنجاب رینجرز لاہور ہوتا تھا اور وہاں برکیڈیر فائق کے ساتھ کام کیا ہے اور ابھی آزاد کشمیر آپریشن کے لئے پنجاب رینجرز لے کے آزاد کشمیر آیا ہوا ہے اور آپریشن کر رہا ہے ۔

قیوم نیازی نے ایسی وجہ سے جنید الطاف کو برگیڈیر فائق کے کہنے پے ٹکٹ دیا اور یہ بات اس نے پارلیمانی بورڈ کو بتائی ہے ۔ جنید الطاف سب کو کہتا ہے کے ایکشن کمیٹی ملک دشمن ہے ۔ ابھی جنید کے ماموں ماسڑ عابد کا بیٹا سہیل عابد دریک ملائی سے پکڑا گیا اسکو بھی جنید الطاف نے رینجرز سے رہا کروا لیا ۔ جنید کے بہنوئی کرنل صالح دین نے 26 نومبر 2024 کو پی ٹی ائی کے خلاف اسلام آباد میں بھی آپریشن کیا اور اب آزاد کشمیر میں آپریشن کر رہا ھے۔
ڈاکٹر کلیم سودوزی جنید کی پھوپھی کا بیٹا۔ ہے جوکہ سدھن چیف بنا ا ہوا ہے۔ اور اس کے بیٹے کی شادی نبیلہ ایوب وزیر کی سگے بھائی طارق ایوب کی بیٹی سے ہوئی ہے۔ اور وہ روز ایکشن کمیٹی کے خلاف پریس کانفرنس کرتی ہے
ڈاکڑ کلیم سودوزی اور جنید کو ایجنسی پیسے بھی دے رہی ہے اور ابھی مستقبل میں تحریک انصاف کا مرکزی عہدہ بھی دے گی۔

یہ سب سہولت کار ہے اور قاتل ہیں ہمارے جموں کشمیر ایکشن کمیٹی کے بھائیوں بہنوں کے لیے خاص معلومات حاضر ہے ۔۔۔!!!
Azad Sohail

Sweden 🇸🇪
30/07/2026

Sweden 🇸🇪

30/07/2026

سو مرے سو دا سردار نہ مرے 💔😭

Tórshavn, Faroe islands 🇫🇴 💚
30/07/2026

Tórshavn, Faroe islands 🇫🇴 💚

Beautiful Germany 🇩🇪 💚
30/07/2026

Beautiful Germany 🇩🇪 💚

Address

Afzal Town
Rawalpindi
46200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IBK Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share