02/10/2026
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی، گھروں کو سکون، رزق میں برکت اور زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے۔
اللہ پاک ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، استحکام اور خوشحالی کا گہوارہ بنائے۔
سیون اسکائی ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو جمعہ مبارک۔