09/07/2026
اسلام علیکم
دعا کی فضیلت اور قرآنی حکم
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”دعا ہی عبادت ہے ، پھر آپ ﷺ نے آیت : "( وقال ربكم ادعوني أستجب لكم إن الذين يستكبرون عن عبادتي سيدخلون جهنم داخرين ) " تمہارا رب فرماتا ہے ، تم مجھے پکارو ، میں تمہاری پکار ( دعا ) کو قبول کروں گا ، جو لوگ مجھ سے مانگنے سے گھمنڈ کرتے ہیں ، وہ جہنم میں ذلیل و خوار ہو کر داخل ہوں گے“ ( سورة المومن: 60) پڑھی“۔
( جامع ترمذی : 3372 )
محرم الحرام