25/12/2022
ڈیجیٹل مارکیٹنگ موجودہ وقت اور آئندہ آنے والے دور کا سب سے مضبوط ہتھیار ہوگا۔۔۔
آپ کسی کے بزنس کو سنبھالنا سیکھ جائیں یا اپنے بزنس کا برینڈ بنا کر اسے ٹرینڈ پر لے جائیں دونوں صورتوں میں آن لائن فیلڈ کی کامیابی ہے۔۔۔
اپنے کسی بھی بزنس کی 70 فیصد سے زیادہ کامیابی کا دار و مدار آپ کی مارکیٹنگ اور برینڈنگ پر منحصر ہے۔۔۔
آپ کی مارکیٹنگ سٹریجڈی جتنی بہتر ہوگی, آپ کی کمپین اور پرموشن جتنی جاندار ہوگی اتنا فائدہ ہوگا۔۔۔
آپ کا برینڈ جتنا یونیک اور منفرد ہوگا, پروڈکٹس جتنی معیاری اور بہتر ہوں گی کسٹمر کی اٹریکشن اتنی زیادہ ہوگی اور مزید انگیجمنٹ بڑھے گی۔۔۔
ای کامرس اور ڈراپ شپنگ میں حد سے زیادہ سکوپ ہے اور مزید ڈیمانڈ بڑھ رہی ہے اس کام کی۔۔۔
اس لئے ڈیجیٹل مارکیٹنگ سیکھیں اور اس کی تمام ٹپس, ٹرکس, اور فیوچر سیکھیں۔۔۔
کیوں کہ جتنا وقت گزرتا جارہا ہے ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں مزید فیوچرز اور ٹیکنالوجی میں اضافہ ہورہا ہے۔۔۔
اگر پروفیشنل طریقے سے یہ کام سیکھ لیں تو ایک لیپ ٹاپ اور انٹرنیٹ اپنے یا کسی کے بزنس کو کنٹرول کرنے میں معاون ہوگا۔۔
Copied