Taxila Marketing

Taxila Marketing Advertising Agency in Taxila - You have a product advertise it with us

New Challenge Complete all these sentences
27/06/2018

New Challenge Complete all these sentences

25/06/2018

*آزاد امیدوار نے کھربوں روپے کے اثاثے ظاہر کرکے سب کو حیران کردیا۔ 4 کھرب 3 ارب 11 کروڑ کے اثاثوں کا مالک سب سے امیر امیدوار لیکن اس نے ایک روپیہ ٹیکس نہیں دیا۔*
آزاد امیدوار میاں محمد حسین منا شیخ اچانک امیر ترین شخص اس وقت بنے جب سپریم کورٹ نے 88 سال بعد ان کے خاندان کے حق میں فیصلہ دیا۔ اب وہ آدھے مظفرگڑھ کے مالک ہیں جب کہ دیگر 5 علاقے بھی ان کی ملکیت ہیں۔

*مظفر گڑھ میں آزاد امیدوار میاں محمد حسین منا شیخ نے اپنے کاغذات نامزدگی میں کھربوں روپے کے اثاثے ظاہر کرکے سب کو حیران کردیا۔*

منا شیخ کے کاغذات نامزدگی کے مطابق وہ 4 کھرب 3 ارب 11 کروڑ روپے کے اثاثوں کا مالک ہے لیکن اس نے ایک روپیہ ٹیکس نہیں دیا۔

مظفرگڑھ کے امیدوار میاں محمد حسین منا شیخ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 182 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 270 سے آزاد امیدوار ہیں۔

قومی اسمبلی کے اسی حلقے سے حنا ربانی کھر، جمشید دستی اور دیگر رہنما بھی حصہ لے رہے ہیں۔

محمد حسین کے کاغذات میں ظاہر کردہ اثاثوں کی مالیت 4 کھرب 3 ارب 11 کروڑ روپے ہے جبکہ کاغذات نامزدگی کے مطابق منا شیخ نے کھربوں روپے کے اثاثوں پر ایک روپیہ بھی ٹیکس ادا نہیں کیا۔

آزاد امیدوار میاں محمد حسین منا شیخ کا کہنا تھا کہ تحصیل مظفرگڑھ کے ملکیتی 5 مواضعات پر بااثر افراد نے محکمہ مال کی ملی بھگت سے قبضہ کیا تھا جس پر چیف جسٹس سپریم کورٹ نے 88 سال بعد ان کے خاندان کے حق میں فیصلہ دیا۔

منا شیخ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے حاصل ہونے والی 5 مواضعات کی زمین کی قیمت کا تخمینہ 4 کھرب 3 ارب 11 کروڑ روپے ہے اور پانچوں قیمتی مواضعات پر قبضے کے لیے کوششیں کررہے ہیں۔

تاہم اس وقت میاں محمد حسین کے پاس ایک کروڑ 40 لاکھ مالیت کا 14 مرلے کا مکان ہے۔ 9 کروڑ روپے مالیت کی 7 بیگھا اراضی اور ایک لینڈ کروزر ہے۔

23/06/2018

Rabia Saif Khan is this week's fan. Want to be next? Click to apply.

22/06/2018

Difference between a smoker and normal person
Affairs Outline

LADY DOCTOR HARASSMENT CASE ON EID!!! PIMS NO MORE A SAFE PLACE FOR DOCTORS
20/06/2018

LADY DOCTOR HARASSMENT CASE ON EID!!! PIMS NO MORE A SAFE PLACE FOR DOCTORS

PIMS NO MORE A SAFE PLACE FOR DOCTORS LADY DOCTOR HARASSMENT CASE ON EID!!! PIMS NO MORE A SAFE PLACE FOR DOCTORS Pims has become u...

16/06/2018

Asim Masood is this week's fan. Want to be next? Click to apply.

16/06/2018
12/06/2018

Address

Taxila
Rawalpindi
47080

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taxila Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Taxila Marketing:

Share