Holy Quran education at home

Holy Quran education at home Online Quran Pak Education Center.

29/01/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فکر کی بات یہ نہیں ہے کہ آپ نے پورے دن میں کم کھایا یا کم کمایا یا آپ کے پاس وسائل نہیں ...
13/09/2023

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

فکر کی بات یہ نہیں ہے کہ آپ نے پورے دن میں کم کھایا یا کم کمایا یا آپ کے پاس وسائل نہیں ہیں۔۔۔۔
فکر کی بات تو یہ ہے کہ آپ پر سورج طلوع ہو کر غروب ہوجائے اور آپ اللہ کے آگے سجدہ ریز نہ ہوسکو۔۔۔۔
فکر تو یہ ہے کہ آپ پر دن تمام ہوجائے اور آپ قرآن کو کھول کر پڑھ نہ سکو۔۔۔۔
فکر کی بات تو یہ ہے کہ آپ پر صبح سے شام ہو جائے اور آپ کی زبان استغفار سے محروم ہو۔۔۔۔

یقین مانو جنہیں یہ فکریں لگتی ہیں وہ پھر دنیا کی ہر فکر سے آزاد ہوجایا کرتے ہیں۔۔۔۔

*‏دل چاہتا ہے کہ جب میں قرآن پڑھوں،**تو قرآن میرے دل میں اترے،**میرا دل بھی کانپے،**میری روح بھی اپنے رب سے ملنے کے لیے ...
23/08/2023

*‏دل چاہتا ہے کہ جب میں قرآن پڑھوں،*
*تو قرآن میرے دل میں اترے،*
*میرا دل بھی کانپے،*
*میری روح بھی اپنے رب سے ملنے کے لیے تڑپے،*
*مجھ سے بھی میرا رب فرمائے ۔۔۔۔۔*

*فَادْخُلِىْ فِىْ عِبَادِيْ*
*"پس میرے خاص بندوں میں شامل ہو۔"*
*وَ ادْخُلِیْ جَنَّتِیْ۠*
*"اور میری جنت میں داخل ہو جا"

Address

Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Holy Quran education at home posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share