Xtra Software Solutions Agency

Xtra Software Solutions Agency "Unlock your business's full potential with us. We develop innovative Software tailored to your needs

Transparent Header in Shopify Store by Coding | Transparent header without appsIf you want a transparent header in your ...
07/08/2023

Transparent Header in Shopify Store by Coding | Transparent header without apps
If you want a transparent header in your Shopify store by code like this below link.
https://psdstore-1.myshopify.com/
Password: 123
Feel Free to contact us
email: [email protected]
WhatsApp Number: +923422482673

Transparent Header in Shopify Store by Coding | Transparent header without appsIf you want a transparent header in your ...
07/08/2023

Transparent Header in Shopify Store by Coding | Transparent header without apps
If you want a transparent header in your Shopify store by code like this below link.
https://psdstore-1.myshopify.com/
Password: 123
Feel Free to contact us
email: [email protected]
WhatsApp Number: +923422482673

07/08/2023
07/08/2023

میں نے کرسچن ہیگن کی ایجاد کردہ گھڑی کو دیکھا نماز کا وقت قریب تھا۔

میں نے ڈیملر اور میبچ کا ایجاد کردہ موٹر سائیکل نکالا اور مسجد کی جانب روانہ ہو گیا۔

وہاں پہنچ کر ہالسے ٹیلر کے ایجاد کردہ واٹر کولر سے فلٹر شدہ صاف پانی پیا۔۔۔

اور
کلارکس والوں کے جوتے اتار کر وضو کرنے لگا،

بینجامن موغن کے ایجاد کردہ گیزر کی وجہ سے گرم پانی آ رہا تھا اور سردی میں بھی کوئی مشکل پیش نہیں آ رہی تھی۔

اس کے بعد مسجد کے اندرونی گیٹ کی طرف گیا اور رابرٹ ہاومن کا ایجاد کردہ شیشے کا دروازہ کھولا،

ایڈیسن کا ایجاد کردہ بلب آن کیا،

بینجامن فریکلن کی ایجاد کردہ بجلی سے مسجد روشن ہو گئی

سامنے ولس کیریر کا ایجاد کردہ اے سی بھی لگا ہوا تھا مگر چارلس بیکر کا ایجاد کردہ ہیٹر آن تھا۔

اور جیمز ویسٹ کے ایجاد کردہ مائیکروفون پہ اذان ھورہی تھی ،

ایڈورڈ کیلگ اور چیسٹر رائس کے ایجاد کردہ لاوڈ سپیکر کی وجہ سے آواز سب مسلمانوں تک پہنچ رہی تھی۔

میں نے میڈ ان چائنہ جائے نماز پہ نماز پڑھی اور دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے:

"یا اللہ کافروں کو نیست و نابود کر اور مسلمانوں کو ان پہ غلبہ عطا فرما ..."

مسلمان

06/08/2023

انڈیا اس وقت گجرات سے پندرہ کلومیٹر دور ایک نیا شہر جس کا نام Gujarat International Finance Tec-City جسے GIFTکا نام دیا 600ارب ڈالر کا منصوبہ اور انڈیا اسے دنیا میں فائنسس اور ٹیکنالوجی کا کیپٹل بنانا چاہتا ہے اور اس وقت ساری دنیا کی حکومتوں میں اس منصوبے کا حصہ بننے کے لیے دوڑ لگی ہوئی ہے۔
اس شہر میں دنیا کی تمام بڑی یونیورسٹیاں بھی اپنے کیمپس کھول رہی ہیں، سو ارب ڈالر انڈیا اپنی جیب سے لگائے گا۔
جو پروجیکشن اس وقت دی جا رہی اس کے مطابق اگلے پانچ سال میں انڈیا چار کروڑ سٹوڈنٹ انٹرنیشل یونیورسٹیز کو بھیجے گا تصور کیجئے یہ کتنی بڑی تعداد ہے، دنیا کی یونیورسٹیاں انڈین سٹوڈنٹ سے بھر جائیں گی۔
اگلے پانچ سال میں انڈیا کا عام آدمی کے اثاثہ جات میں تین گنا اضافہ ہو گا
مگر اس سب کے دوران ہم کہاں کھڑے ہیں؟
ہمارا کوئی منصوبہ کوئی پلان کہ ہم اپنی نوجوان نسل کا کیا کریں گے؟---

06/08/2023

‏پطرس بخاری اپنی گھڑی مرمت کرانے بازار گئے۔ ایک دکان کے باہر گھڑیاں لٹکی دیکھیں اور انہوں نے اپنی گھڑی آگے بڑھاتے ہوئے اسے چیک کرنے کو کہا
جواب ملا
"ہم گھڑیاں مرمت نہیں کرتے"
پوچھا
"پھر آپ کیا کرتے ہیں"
جواب ملا
"ہم ختنہ کرتے ہیں"
پطرس نے کہا
"تو پھر گھڑیاں کیوں لٹکائی ہیں؟‏
جواب ملا:
"بتاؤ پھر ہم کیا لٹکائیں؟"

بس یونہی عدالتوں کے باہر لٹکائے گئے ترازو سے خیال آیا..

Address

Farooqazam Road Near Smart School Rawalpindi
Rawalpindi
46300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Xtra Software Solutions Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Xtra Software Solutions Agency:

Share