25/05/2026
جمعہ بازار مری روڈ راولپنڈی سے ہم آپ کے لئے بہت سارے گاڑیوں کے ویڈیوز بنا کر اپلوڈ کرتے ہیں۔
جس کے ذریعے آپ کو گاڑی مکمل تفصیل، اونرز کا موبائل نمبر، ڈیمانڈ اور گاڑی لوکیشن بتا دیتے ہیں
ہم کار ڈیلرز نہیں ہیں خود یوٹیوبرز ہیں یعنی ایڈورٹائزرز ہیں۔
اگر آپ بھی اپنی گاڑی کی ویڈیوز ہمارے پیج پر لگانا چاہتے ہیں تو ہم نے عید کے لئے خصوصی آفر لگائی ہے۔
ہر گاڑی ایڈ چارجز 1000روپے کے بجائے صرف 500روپے مقرر کی ہے۔
ابھی اپنی گاڑی کی ویڈیو یا تصاویر ہمیں بھیجیں
وٹس ایپ
0340 9126270