Jawad Graphics

Jawad Graphics M J A Graphics

Transporters ky liey bari khushkhabri! | Digi Info Plus|Like, and Subscribe
15/05/2020

Transporters ky liey bari khushkhabri! | Digi Info Plus|

Like, and Subscribe

Transporters kay liey punjab hakoomat nay bari khushkhabri ka ailan kar dia, Chief minister nay manzoori day di

قرارداد تحفظ ناموس رسالت پنجاب اسمبلی نے متفقہ طور پر منظور کر لیقرارداد پاکستان مسلم لیگ ق کے فرزند تلہ گنگ صوبائی وزیر...
12/05/2020

قرارداد تحفظ ناموس رسالت پنجاب اسمبلی نے متفقہ طور پر منظور کر لی
قرارداد پاکستان مسلم لیگ ق کے فرزند تلہ گنگ صوبائی وزیرحافظ عمار یاسر نے ایوان میں ہیش کی
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
"اے مسلمانوں ! حضرت محمد رسولﷺ تم میں سے کسی مرد کے باپ نہیں ہیں مگر وہ اللہ کے رسول ہیں، اور نبیوں کی مہر ہیں اور اللہ ہر بات کو خوب جاننے والا ہے۔ (یعنی مہر لگ گئی اور یہ راستہ ہمیشہ کیلئے بند ہو گیا ، یہاں سے اب کسی اور نبوت کے اجراء کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا) ۔ (سورۃ الاحزاب آیت 40)۔
جامع ترمذی اور سنن ابوداؤد میں حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور ﷺ نے فرمایا کہ
"میری امت میں سے تیس افراد ایسے اٹھیں گے جو کذاب (انتہائی جھوٹے) ہوں گے۔متن
ان میں سے ہر شخص اپنے بارے میں یہ گمان کرتا ہو گا کہ وہ نبی ہے،متن
حالانکہ میں خاتم النبیین ہوں، اب میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا"۔متن
حضرت محمد رسولﷺ کی عظمت اور فضیلت کا پہلو اس اعتبار سے ہے کہ نبوت آپ پر کامل ہو گئی ہے، رسالت کی آپ پر تکمیل ہو گئی ہے۔متن
یہی وجہ ہے کہ ہم قرآن و حدیث شریف میں حضورﷺ کےضمن میں خاص طور پرتکمیل اکمل جیسے الفاظ بکثرت استعمال ہوئے ہیں۔متن
جیسا کہ قرآن شریف میں ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ
"آج کے دن ہم نے تمہارے لئے تمہارے دین کو کامل کر دیا ہے۔متن
اور آپ پر اپنی نعمتوں کا اتمام فرما دیا ہے"۔متن
یہ ایوان وفاقی کابینہ کو خراج تحسین پیش کرتا ہے متن
جنہوں نے قادیانیوں کو اس بنا پر اقلیتی کمیشن میں شامل نہیں کیا ۔متن
قادیانی نہ آئین پاکستان کو مانتے ہیں نہ اپنے آپ کو غیر مسلم اقلیت تسلیم کرتے ہیں۔متن
یہ ایوان اعادہ کرتا ہے کہ آئے روز ناموس رسالت ﷺپر کوئی نہ کوئی مسئلہ کھڑا کر دیا جاتا ہے۔ متن
کبھی حج فارم میں تبدیلی کر دی جاتی ہے، متن
کبھی کتب میں سے خاتم النبیین ﷺ کا لفظ نکال دیا جاتا ہے لیکن آج تک ان سازشیوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئ۔ متن
پاکستان ایک اسلامی ملک ہےلیکن ہمیں تحفظ ناموس رسالت ﷺ کی بھیک مانگنی پڑتی ہے۔ یہ ہم سب کیلئے شرم کا مقام ہے۔متن
یہ ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے،متن
جو لوگ ان سازشوں میں ملوث ہیں ان کو بے نقاب کر کے سخت سے سخت سزا دی جائے۔متن
اقلیتی کمیشن میں ہندو، سکھ اور مسیحی بیٹھے ہیں ہم نے کبھی ان پر اعتراض نہیں کیا متن
کیونکہ وہ اپنے آپ کو مسلمان نہیں کہتے۔ متن
ہم اقلیتوں کو آئین میں دیئے گئے حقوق کیلئے آواز بلند کرتے ہیں۔متن
یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ اگر قادیانیوں کا سربراہ یہ لکھ کر بھیج دے کہ وہ آئین پاکستان کو مانتے ہیں اور اپنے آپ کو غیر مسلم اقلیت تسلیم کرتے ہیں تو ہمیں ان کے اقلیتی کمیشن میں بیٹھنے پر کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔متن
ختم نبوت کا معاملہ ہمارے لئے ریڈ لائن ہے، متن
تحفظ ختم نبوت، تحفظ ناموس رسالتﷺ، تحفظ ناموس اصحابِ رسول، تحفظ ناموس اہل بیت اطہار اور تحفظ ناموس امہات المومینین رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین سے بڑھ کر ہمارے لئے کوئی چیز نہیں، متن
اس پر ہمارا سب کچھ قربان ہے۔ متن
اس پر کسی کو ابہام نہیں ہونا چائیے۔متن

Tahafuz e Khatm e Nabuwat Qarardad Punjab Assembly main Mazoor Hafi Ammar Yasir nay qarardad paish ki .

Who is Ibn e Arabi | Complete Biography | Part 1 | Digi Info PlusWatch, Like, Subscribe, Comment, Sharehttps://youtu.be/...
06/05/2020

Who is Ibn e Arabi | Complete Biography | Part 1 | Digi Info Plus
Watch, Like, Subscribe, Comment, Share

https://youtu.be/SAAblCNl8Ms

Who is Ibn e Arabi | Part 1 | Digi Info Plus This video is about introduction of Ibn e Arabi from Resurrection / Dirilis Ertugrul serial.

05/05/2020

کورونا وائرس اور نمازِ تراویح
مزید ایسی معلوماتی ویڈیوز کے لئے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں۔
یوٹیوب لنک : https://youtu.be/uI46Ydu3aNo

کورونا وائرس اور نمازِ تراویحhttps://youtu.be/uI46Ydu3aNoمزید ایسی معلوماتی ویڈیوز کے لئے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں۔
05/05/2020

کورونا وائرس اور نمازِ تراویح

https://youtu.be/uI46Ydu3aNo

مزید ایسی معلوماتی ویڈیوز کے لئے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں۔

Tarawih Prayer During Corona |Covid-19| Digi Info Plus Subsc Like, Comment, Share

Why Ertugrul Ghazi ban in India and some Muslim CountriesSubscribe, Like, Comment, Sharehttps://www.youtube.com/watch?v=...
04/05/2020

Why Ertugrul Ghazi ban in India and some Muslim Countries

Subscribe, Like, Comment, Share

https://www.youtube.com/watch?v=jEqkZBXFRuE&feature=youtu.be

Following in UAE, Saudi footsteps, Egypt issues fatwa banning Turkish TV series Why Ertugrul Ghazi ban in India and some Muslim Countries

Why Ertugrul Ghazi screening on PTV Home? | Actor Shan angry on PTI Government |https://youtu.be/BEvny0i6vgILike, Subscr...
03/05/2020

Why Ertugrul Ghazi screening on PTV Home? | Actor Shan angry on PTI Government |

https://youtu.be/BEvny0i6vgI

Like, Subscribe, Share

Pakistani actor Shan Shahid bashed the authorities of Pakistan Television (PTV) to hype 'Ertugrul,' a drama based on Khilafat-e-Osmania, rather than supporti...

03/11/2019
میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد آمدچشتی برادران نے نیا اور 3 نعتوں کا میڈلے کلام پیش کر دیا سب سنیں اور ربیع ...
28/10/2019

میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد آمد
چشتی برادران نے نیا اور 3 نعتوں کا میڈلے کلام پیش کر دیا

سب سنیں اور ربیع الاول کا استقبال اس نئے خوبصورت کلام سے کریں

شاعری اور کمپوزیشن : محمد علی شجاع احمد صاحب

https://youtu.be/Fg9zTrUm4dQ

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jawad Graphics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jawad Graphics:

Share